بیروت دھماکا: امونیم نائٹریٹ نے لبنان کو کیسے خون میں نہلادیا - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیروت کو خون میں نہلانے کا باعث بننے والے دھماکے کی ممکنہ وجہ بھی بتادی گئی۔ : BeirutExplosion Beirut LebanonExplosion DawnNews

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں دھماکے سے 135 سے زائد افراد ہلاک اور 5 ہزار سے زائد زخمی ہوگئے جبکہ خدشہ ہے کہ دھماکا امونیم نائٹریٹ کے ڈپو میں ہوا۔میں وزیراعظم حسن دیاب کے بیان کا حوالہ دیا گیا ہے جس میں انہوں نے کہاتھا کہ ڈپو میں 2 ہزار 700 ٹن سے زائد نیوامونیم نائٹریٹ ذخیرہ تھا اور تقریباً 6 برس سے پورٹ میں رکھا ہوا تھا۔امونیم نائٹریٹ کے دھماکے کی نوعیت مسلمہ ہے اور اس کو 1995 میں اوکلاہاما سٹی بمباری سمیت اکثر دہشت گردی کی کارروائیوں میں استعمال کیا جاتا رہا...

جو پودے فوٹوسینتھیسس پر انحصار کرتے ہیں وہ کلوروفل کو استعمال کرتے سورج کی روشنی کو توانائی میں تبدیل کرتے ہیں۔ معمول کے حالات میں یہ کیمکل بالکل محفوظ ہے، یہ آلودگی یا ایندھن کے تیل اور پھر گرمی کی شدت سے پڑنے والی اثرات سے پھٹ سکتا ہے۔امونیم نائٹریٹ جب 170 ڈگری فارن ہائیٹ سے زائد حدت پکڑتا ہے تو گلنے کے عمل میں چلا جاتا ہے لیکن تیزحرارت یا ٹوٹ پھوٹ سے کیمیکل کا ارتعاش ہوسکتا ہے جوامونیم نائٹریٹ کو نائٹروجن، آکسیجن گیس اور پانی کے بخارات میں تبدیل کردیتا ہے۔

ان کاکہنا تھا کہ دھماکوں میں صرف امونیم نائٹریٹ کو استعمال نہیں کیا جاتا، کچھ نائٹروجن آہستہ آہستہ نائٹروجن گیس کی طرح زہریلی گیس پیدا کرتے ہوئے گلنے لگتا ہے۔onسڈنی یونیورسٹی کے بائیولوجسٹ برینٹ کیسر کا کہنا تھا کہ دھماکوں کے خطرے کے باعث ممالک اور تنظیمیں اس کو ذخیرہ کرنے کے لیے سخت قواعد کا نفاذ کرتی ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ 'اس کو عموماً محفوظ حالات میں رکھا جاتا ہے اور دھماکے کے خطرات کو کم سے کم کردیا جاتا ہے'۔رپورٹ کے مطابق امونیم نائٹریٹ کے حادثاتی دھماکوں کے باعث گزشتہ صدی میں کئی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیروت دھماکہ: امونیم نائٹریٹ کیا ہوتا ہے اور یہ کتنا خطرناک ہے؟ - BBC News اردوبیروت کے ساحل پر تقریباً تین ہزار ٹن ایمونیم نائٹریٹ چھ سال قبل ایک سمندری جہاز کے ذریعے لایا گیا اور ایک گودام میں رکھ دیا گیا۔ کہا جا رہا ہے کہ بیروت میں ہونے والے دھماکے کی وجہ یہی کیمیائی مادہ ہے۔ س دھماکے میں تازہ ترین اطلاعات کے مطابق کم سے کم 113 لوگ ہلاک ہو چکے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بیروت دھماکا؛ 3 لاکھ افراد بے گھر، 3 سے5 ارب ڈالر کی املاک تباہ - ایکسپریس اردوہلاکتیں کو کی تعداد 100 سے تجاوز کرگئی ، 4 ہزار سے زائد زخمی ، مزید اموات کا خدشہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بیروت دھماکا؛ 3 لاکھ افراد بے گھر، 5 ارب ڈالر کی املاک تباہ - ایکسپریس اردوہلاکتیں کی تعداد 100 سے تجاوز کرگئی ، 4 ہزار سے زائد زخمی ، مزید اموات کا خدشہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بیروت دھماکا، اسرائیلی وزیراعظم اپنے دھمکی آمیز بیان سے مکر گئے - ایکسپریس اردوہماری کارروائی حزب اللہ سمیت دیگر گروپ کے لیے یاد دہانی کے لیے ہے، اسرائیلی وزیراعظم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بیروت ہولناک دھماکا : باپ کی شفقت دیکھ کر لوگ آبدیدہ ہوگئے، ویڈیو وائرلبیروت ہولناک دھماکا : باپ کی شفقت دیکھ کر لوگ آبدیدہ ہوگئے، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu Beirut Lebanon BeirutBlast
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیروت دھماکا: ایک پاکستانی نوجوان جاں بحق، خاندان کے دیگر چار افراد زخمیبیروت: (دنیا نیوز) گزشتہ روز لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے دھماکے میں اب تک 113 افراد اپنی جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ مرنے والوں میں ایک پاکستانی نوجوان بھی شامل ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »