بیت الخلاء میں سیلفی دلہا بنائے، انعام دلہن پائے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیت الخلاء میں سیلفی دلہا بنائے، انعام دلہن پائے مزید پڑھیں:ARYNewsUrdu

باتھ روم میں کھڑے ہوکر سیلفی لینے کی شرط صرف دیہاتی علاقوں میں ہی نہیں بلکہ بھوپال شہر کی میونسپل کارپوریشن کی جانب سے بھی یہ مطالبہ سامنے آیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھوپال کے ایک شہری کا کہنا تھا کہ اسے بتایا گیا ہے کہ جب تک دلہا باتھ روم میں موجود اپنی تصاویر فراہم نہیں کرے گا تب تک قاضی اس کا نکاح بھی نہیں پڑھائے گا۔ یاد رہے کہ بھارت میں باتھ روم کے حوالے سے حکومت کی اسکیم 2013 سے ہے تاہم اس میں تصویر کا اضافہ حال ہی میں کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

haiiin ?🧐😶🤔🙄🤨

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کولمبیا کے سابق صدر شواہد میں ردوبدل کے الزام کی تحقیقات میں سپریم کورٹ پیشکولمبیا کے سابق صدر شواہد میں ردوبدل کے الزام کی تحقیقات میں سپریم کورٹ پیش Colombia FormerPresident AlvaroUribe SupremeCourt Investigation
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

توانائی کے شعبے میں گردشی قرضوں کے بڑھنے کی رفتار میں کمیاسلام آباد: توانائی کے شعبے میں جاری گردشی قرضوں کے بڑھنے کی رفتار کم ہوگئی۔ زیر گردش pid_gov 100%correct Reports can nt be ignored. But sorry to say umarAyub khan Fedral Ministr is doing Nothing so for.
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عدالتی حکم کے بعد سندھ بھر میں گٹکا ماوا کے خلاف کریک ڈاؤن شروععدالتی حکم پر سندھ بھر میں گٹکا اور ماوا کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا گیا، آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام نے گٹکا ماوا فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کے احکامات جاری کر دیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ میں وائٹ ہائوس نے صدرڈونلڈٹرمپ کے خلاف مواخذے کے لئے تعاون سے انکار کردیاہےامریکہ میں وائٹ ہائوس نے صدرڈونلڈٹرمپ کے خلاف مواخذے کے لئے تعاون سے انکار کردیاہے Read News realDonaldTrump WhiteHouse WhiteHouse StateDept
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہپشاور: (دنیا نیوز) خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خدمات کے اعتراف میں ریاض کی شاہراہ مقتول محافظ عبدالعزیز الفغم کے نام سے منسوبشاہی خاندان کے مخلص محافظ مقتول میجر جنرل عبدالعزیز الفغم کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے ریاض کے گورنر نے انہیں منفرد اعزاز سے نوازا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »