تیزاب کی کھلےعام فروخت پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تیزاب کی کھلےعام فروخت پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق بلوچستان اسمبلی میں خواتین اور بچوں پر تیزاب پھینکنے کے مسئلے کے پیش نظر قرارداد رکن بلوچستان اسمبلی شکیلہ نوید دہوار نے پیش کی۔واقعات رونما ہوئے ہیں، تیزاب گردی سے خواتین اور بچیوں میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے، حکومت واقعات میں ملوث افراد کو گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچائے۔تیزاب گردی قتل سے بڑا جرم ہے اور سزا عمرقید ہے ،چیف جسٹس

ادھر بلوچستان اسمبلی اجلاس کے دوران رکن صوبائی اسمبلی قادر نائل نے کہا حکومت ایران سے آنے والے زائرین کی سیکیورٹی کو فول پروف بنائے۔ انھوں نے محکمہ تعلیم میں ہونے والی بھرتیوں میں بدعنوانیاں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے قبیلے سے ایک شخص بھی کلاس فور کی پوسٹوں پر نہیں آیا۔ دریں اثنا، بلوچستان اسمبلی اجلاس میں تاپی گیس پائپ لائن سے متعلق مشترکہ قرارداد منظور کی گئی، جس میں کہا گیا کہ پائپ لائن منصوبے میں آنے والے جنگلات کو کاٹا جائے گا، جس سے 100 گاؤں متاثر ہوں گے، اور درختوں کی کٹائی کے باعث ماحولیات پر اثرات پڑیں گے، اس لیے کٹائی کو روکا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yes

فروخت ہونے والے چیز ہزار پابندیاں لگاؤ پھر بھی لوگ بیچتے ہیں لیکن پیھنکے والے کیلئے سزا سخت کرنی چاہیئے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فواد چوہدری کیخلاف اثاثے چھپانے پر نااہلی کی درخواست پر سماعت | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ساحلی پٹی پر نئے شہر کی تعمیر پر سندھ اور وفاق آمنے سامنے آگئے - ایکسپریس اردووفاق کو سندھ کی ملکیت پر ایسے قبضہ کرنے نہیں دیں گے، سندھ حکومت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران فاروق کی بیوہ نے ایم کیو ایم کی قیادت پر سنگین الزامات لگادیئےلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایم کیو ایم کے مقتول رہنما عمران فاروق کی بیوہ شمائلہ فاروق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سکھ برادری کی کرتارپور راہداری کھولنے پر پاکستان کی تعریفسکھ برادری کی کرتارپور راہداری کھولنے پر پاکستان کی تعریف Read News KartarpurCorridor Sikhpilgrims ImranKhanPTI SardarBishanSingh pid_gov ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کی فضل الرحمان کے آزادی مارچ کی حمایت، دھرنے کی مخالفتبلاول بھٹو کی فضل الرحمان کے آزادی مارچ کی حمایت، دھرنے کی مخالفت مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu bilawalzardari MolanaFazluRehman savekashmirisisters بلاول کو شق نمبر6سے ڈر لگتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وعدے پورے نہ کرنے پر شہریوں کی میئر کو سزامیکسیکو سٹی : پولیس نے ریاست چیپاس کے قصبے سینتا ریتا میں میئر کو دفتر سے نکال کر شہر میں گھمانے پر 11 افراد کو حراست میں لے لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »