بہن یا بیٹی؟ انڈیا کا شینا بورا قتل کیس جس نے رشتوں کو اُلجھا کر رکھ دیا

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 84 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 37%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اگست 2015 کو ممبئی پولیس شام ور رائے نامی ایک شخص کو اسلحہ رکھنے کے کیس میں گرفتار کیا۔ تفتیش کے دوران انھوں نے پولیس کو بتایا کہ تین سال قبل ممبئی میں ایک لڑکی کو قتل کر کے اس کی لاش رائے گڑھ کے جنگل میں پھینک دی گئی تھی۔

اگست 2015 کو ممبئی پولیس شام ور رائے نامی ایک شخص کو اسلحہ رکھنے کے کیس میں گرفتار کیا۔ تفتیش کے دوران وہ شخص پولیس کو بتاتا ہے کہ تین سال قبل ممبئی میں ایک لڑکی کو قتل کر کے اس کی لاش رائے گڑھ کے جنگل میں پھینک دی گئی تھی۔کھلبلی اس وقت مچی جب 25 اگست 2015 کو خبر سامنے آئی کہ ممبئی پولیس نے اس کیس میں نجی ٹی وی چینل کی مالک اندرانی مکھرجی کو گرفتار کر لیا ہے۔ ان پر اپنی بہن شینا بورا کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام...

اس اطلاع کے بعد ہی رکشہ ڈرائیور شام ور رائے کو گرفتا کیا گیا تھا۔ رائے کسی زمانے مِں اندرانی کے ڈرائیور کے طور پر کام کرتا تھا۔ اس دوران، اندرانی کی والدہ نے انھیں پڑھنے کے لیے انڈیا کے پہاڑی علاقے شیلونگ بھیج دیا اندرانی کی ملاقات سدھارتھ داس سے ہوئی۔اندرانی گلوکارہ شینا آسٹن کی مداح تھیں اس ہی لیے جب انھوں نے ایک بچی کو جنم دیا تو انھوں نے اس کا نام اپنی پسندیدہ گلوکارہ کے نام پر رکھا۔شینا کی پیدائش کے ایک سال کے اندر اندرانی نے سدھارتھ کے بیٹے کو جنم دیا جس کا نام انھوں نے میخائل رکھا۔

اس کے بعد آنے والے برسوں میں سنجیو اور اندرانی کے تعلقات میں دراڑیں پڑنا شروع ہو گئی۔ اندرانی ممبئی جا کر اپنی قسمت آزمانا چاہتی تھیں۔ اندرانی کے شوہر پیٹر مکھرجی نے کامیابی کے ساتھ انڈیا میں ایک غیر ملکی گروپ کے تفریحی اور نیوز چینلز لانچ کیے تھے۔پیٹر اس ہی میدان میں آگے بڑھنا چاہتے تھے لیکن قانونی پابندیوں کے باعث وہ ایسا نہیں کرسکتے تھے۔ اس لیے انھوں نے یہ کام اندرانی کے نام پر کرنے کا فیصلہ کیا۔

اندرانی اپنی سوانح عمری ان بروکن میں لکھتی ہیں کہ ’میں جانتی ہوں کہ کہ پیٹر میری گرفتاری کے بارے میں جانتا تھا۔ جب مجھے گرفتار کیا گیا تو مجھے رہا کرنے کی بجائے پیٹر نے اس درخواست کو ترجیح دی کہ فلیٹ کا حصہ ودھی کو منتقل نہ کیا جائے۔‘شادی کے بعد پیٹر اور اندرانی ایک سلیبرٹی جوڑا بن گئے تھے۔ ان کی تصاویر مختلف اخبارات میں شائع ہوتی تھیں۔

پیٹر کی پہلی شادی سے دو بیٹے تھے۔ پہلے پہل تو سب کچھ نارمل رہا لیکن رفتہ رفتہ پیٹر کے بیٹے راہل اور شینا ایک دوسرے کو پسند کرنے لگے۔ اندرانی اور پیٹر کی شادی کی وجہ سے شینا اور راہل آپس میں بہن بھائی تھے، اس ہی بات کو لے کر اندرانی اور شینا کے درمیان لڑائیاں ہونے لگی تھیں۔سنہ 2009 سے سنہ 2012 کے دوران شینا اور اندرانی کا آپس میں کسی قسم کا رابطہ نہیں تھا۔ سنہ 2012 میں شینا اور راہل نے شادی کا فیصلہ کر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھائی نے باپ اور دیگر کی موجودگی میں بہن کے منہ پر تکیہ رکھ کر جان سے مار دیا، ...ٹوبہ ٹیک سنگھ (ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹوبہ ٹیک سنگھ کے قریب 22 سالہ بہن کے منہ پر تکیہ رکھ کر بھائی نے قتل کر دیا، واردات کے بعد باپ نے قاتل بیٹے کو پانی پلایا۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق افسوسناک واقعہ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی دیہات میں پیش آیا جہاں بھائی نے باپ سمیت افراد کی موجودگی میں بہن کے منہ پر تکیہ رکھ کر 22 سالہ ماریہ کا دم گھونٹ دیا جس...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی انتخابات کب ہوں گے؟ شیڈول جاریالیکشن کمیشن نے قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق 21 اپریل کو پولنگ ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹ کی 48 نشستوں پر الیکشن کا شیڈول جاریالیکشن کمیشن نے سینیٹ کی 48 خالی نشستوں پر انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے لیے پولنگ 2 اپریل کو ہو گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امیر بالاج ٹیپو قتل کیس : ملزم احسن شاہ 5 دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےلاہور : مقامی عدالت نے امیر بالاج ٹیپو قتل کیس کے ملزم احسن شاہ کا پانچ دن کا جسمانی ریمانڈ دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: بیوی کی لاش ڈرم میں پھینک کر فرار ہونے والا ملزم گرفتارپولیس کے مطابق ملزم بابو ولد نور احمد نے اپنی بیوی کے منہ پر تکیہ رکھ کر قتل کیا، ملزم چنیسر گوٹھ کا رہاٸشی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فلائی دبئی کا عید تعطیلات کے نئے پیکیجز کا اعلانفلائی دبئی نے سیاحوں کے لیے عیدالفطر کی تعطیلات کے لیے نئے پیکیجز کا اعلان کر دیا ہے جس میں راؤنڈ ٹرپ اور چار راتوں کا ہوٹل میں قیام شامل ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »