بہاولنگر:سنگ دل شوہر نےحاملہ بیوی اور بیٹے کو قتل کرکے گھر میں ہی دفن کردیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بہاولنگر:سنگ دل شوہر نےحاملہ بیوی اور بیٹے کو قتل کرکے گھر میں ہی دفن کردیا Pakistan Bahawalnagar Husband Killed Wife Pregnant Children Buried House Police Punjab GOPunjabPK pid_gov

کرتے ہوئے لاشیں گھر میں دفنادی۔پولیس کے مطابق پانچ روز قبل دین مہاراں کے رہائشی محمد علی نے معمولی تنازعے پر اپنی بیوی نجمہ بی بی اور سوتیلے بیٹے سہیل اکرم کو قتل کرکے گھر کے صحن میں ہی دفن کردیا تھا۔پانچ روز بعد

واردات کا انکشاف ہونے پر پولیس تھانہ ڈونگہ بونگہ نے قاتل خاوند محمد علی کو گرفتار کیا اور ملزم کی نشاندہی پر گھر کے صحن کو کھود کر ماں بیٹے کی لاشیں نکال لی گئیں جنہیں پوسٹ مارٹم کیلئے مقامی اسپتال منتقل کردیا گیاہے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سنگ دل شوہر نے بیوی اور بیٹے کو قتل کرکے گھر میں دفن کردیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سنگ دل شوہر نے بیوی اور بیٹے کو قتل کرکے گھر میں دفن کردیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

شوہر کے معمولی تحفے نے بیوی کو لکھ پتی کردیاواشنگٹن : عمر رسیدہ شخص کی جانب سے اہلیہ کو دیا جانے والا معمولی سا تحفہ اچانک 78 لاکھ روپے میں تبدیل ہوگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نارووال: شوہر نے مبنیہ طور پر بیوی کو تشدد کے بعد قتل کر ڈالا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چنیوٹ:بدبخت بیٹے کی فائرنگ سے ماں زخمیچنیوٹ:بدبخت بیٹے کی فائرنگ سے ماں زخمی Chiniot Son Firing Mother Injured pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کنٹینرز سے تیار کردہ 3 منزلہ خوبصورت گھرامریکی نوجوان نے اپنے 11 کنٹینرز کو 3 منزلہ خوبصورت گھر میں تبدیل کرکے سب کو حیران کردیا ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »