بہاولنگر: 3 بھائیوں کا بھائی پر بدترین تشدد، آنکھ ضائع اور زبان کاٹ دی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بہاولنگر: 3 بھائیوں کا بھائی پر بدترین تشدد، آنکھ ضائع اور زبان کاٹ دی

بہاولنگر: بہاولنگر زمین کے لالچ میں خون سفید ہو گیا، تین بھائیوں نے حقیقی بھائی کو تشدد کا نشانہ بنایا، آنکھیں ضائع کرتے ہوئے زبان کاٹ دی، متاثر شخص ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل پولیس نے بااثر ملزمان کے خلاف تاحال مقدمہ درج نہ کیا۔

بہاولنگر تھانہ صدر کے علاقہ چک بھوکاں میں زمیں کے لالچ میں بھائیوں نے سگے بھائی پر ظلم کی انتہا کر دی، سگے بھائیوں سرفراز شعیب اور گلاب علی نے سووں کے وار کر کے اپنے بھائی کی آنکھیں ضائع کرتے ہوئے زبان بھی کاٹ دی۔ متاثرہ شخص کو تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا، چک بھوکاں کے ذوالفقار کا اپنے بھائیوں سے زمین کا تنازعہ چل رہا تھا۔ اہلیان علاقہ نے پنچائت کے ذریعے بھائیوں میں صلح کروا دی۔

ذوالفقار کو بھائیوں نے ٹھیکہ کی رقم دینے کے لیے بلایا اور حملہ آور ہو گئے، ورثا کے مطابق ملزمان نے آنکھوں پر سوئے کے وار کیے پلاس سے زبان کھینچی، ذوالفقار کو بیہمانہ تشدد کا نشانہ بنانے والے بااثر ملزمان کے خلاف تاحال کارروائی نہ ہوسکی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Astaghfrullah. Insaani Hawan. Allah swt SAVE from bad times.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر: نوجوانوں پر نئے طریقوں سے بدترین ظلم کا انکشافمقبوضہ کشمیر میں ظلم و بربریت، خوف اور دھمکیوں کی کہانی جاری ہے، بھارتی صحافی اشوک سوائین مزید چشم کشا حقائق سامنے لے آئے۔ Kashmirislivesindanger Ya Allah in mazloom Logon ki madad kare de ameen
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لبنان میں حکومت مخالف مظاہروں پر4 وزرا نے استعفیٰ دیدیا - ایکسپریس اردولبنان میں محصولات اور نرخوں میں اضافے پر سعد حریری کی حکومت کے خلاف 3 دن سے پُر تشدد احتجاج جاری ہے ان کے ہاں بھی آسٹیریٹی لگائی گئی ہے❗
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کا منہ توڑ جواب دینے پر پاک فوج کو سلام پیش کیاوزیراعظم نے بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کا منہ توڑ جواب دینے پر پاک فوج کو سلام پیش کیا LOCFiring ImranKhan PakArmy Condemnation IndianArmyKiller ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov peaceforchange OfficialDGISPR
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سولر پینلز انرجی میں پاکستان کا مستقبل ہے، فواد چوہدریاسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سولر پینلز انرجی میں پاکستان کا مستقبل ہے، ایک نہیں 3 کمپنیاں پاکستان میں یونٹس لگانے پر تیار ہیں۔ سولر پارک بھاولپور کو تو بہت بدنام کیا تھا۔۔۔بے شرم O to km kr کچھ اس کی بھی وضاحت کریں یہ کون ہیں اور کیا کر رہی ہیں؟؟؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لیڈی گاگا مداح کے ساتھ رقص کے دوران اسٹیج سے گرگئیں، ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردولیڈی گاگا نے مداح کو اسٹیج پر بلالیا اور رقص کی دعوت دی تاہم اس دوران دونوں اسٹیج سے گر پڑے 3 روز پرانی خبر ھے یہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

\u0628\u06be\u0627\u0631\u062a\u06cc \u0641\u0648\u062c \u06a9\u06cc \u0645\u062e\u062a\u0644\u0641 \u0633\u06cc\u06a9\u0679\u0631\u0632 \u067e\u0631 \u0641\u0627\u0626\u0631\u0646\u06af\u060c\u067e\u0627\u06a9 \u0641\u0648\u062c \u06a9\u0627 \u062c\u0648\u0627\u0646 \u0627\u0648\u0631 3\u0634\u06c1\u0631\u06cc \u0634\u06c1\u06cc\u062f\u0631\u0627\u0648\u0644\u067e\u0646\u0688\u06cc:\u00a0 \u0628\u06be\u0627\u0631\u062a\u06cc \u0641\u0648\u062c \u0646\u06d2 \u0645\u062e\u062a\u0644\u0641 \u0633\u06cc\u06a9\u0679\u0631\u0632 \u067e\u0631 \u0641\u0627\u0626\u0631\u0646\u06af \u06a9\u0631 \u06a9\u06d2 \u067e\u0627\u06a9 \u0641\u0648\u062c \u06a9\u06d2 \u0627\u06cc\u06a9 \u062c\u0648\u0627\u0646 \u0627\u0648\u0631 3\u0634\u06c1\u0631\u06cc\u0648\u06ba \u06a9\u0648 \u0634\u06c1\u06cc\u062f \u06a9\u0631 \u062f\u06cc\u0627\u062c\u0628\u06a9\u06c1 2\u062c\u0648\u0627\u0646 \u0627\u0648\u0631 5\u0634\u06c1\u0631\u06cc \u0632\u062e\u0645\u06cc \u0628\u06be\u06cc \u06c1\u0648\u0626\u06d2\u06d4\u00a0
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »