بہاولنگر: تیز رفتار رکشہ بے قابو ہو کر نہر میں جا گرا، 9 افراد ڈوب گئے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بہاولنگر: تیز رفتار رکشہ بے قابو ہو کر نہر میں جا گرا، 9 افراد ڈوب گئے Punjab Lahore

ریسکیو ذرائع کے مطابق بچوں اور خواتین سمیت 4 لاشیں نکال لی گئیں، چار افراد کو زندہ بچا لیا گیا ہے جبکہ ایک بچی کی تلاش جاری ہے۔ لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، حادثہ تیز رفتاری اور رکشے کے بے قابو ہونے کی وجہ سے پیش آیا، پولیس نے مزید تفتیش شروع کر دی۔.

ریسکیو ذرائع کے مطابق بچوں اور خواتین سمیت 4 لاشیں نکال لی گئیں، چار افراد کو زندہ بچا لیا گیا ہے جبکہ ایک بچی کی تلاش جاری ہے۔ لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، حادثہ تیز رفتاری اور رکشے کے بے قابو ہونے کی وجہ سے پیش آیا، پولیس نے مزید تفتیش شروع کر دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: 2 مبینہ تیل چور زمین میں دب کر ہلاک، 3 ساتھی گرفتارکراچی کے علاقے بن قاسم ٹاؤن میں زمین میں دب کر 2 افراد ہلاک ہو گئے، جن کی لاشیں جناح اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، مبینہ قاتل ریٹائرڈ سب انسپکٹر گرفتارکراچی میں کاٹھور اور اتحاد ٹاؤن میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہو گئے، اتحاد ٹاؤن میں قتل میں ملوث ریٹائرڈ سب انسپکٹر کو گرفتار کر لیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بہاولنگر: آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق، متعدد جانور ہلاکبہاولنگر: (دنیا نیوز) آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ متعدد جانور ہلاک ہوگئے ہیں، شہر کے گردونواح میں بارش کا سلسلہ ابھی بھی جاری ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکی ریاست میں دو آرمی ہیلی کاپٹر ٹکرا کر تباہ، 3 فوجی ہلاکالاسکا: (دنیا نیوز) امریکی ریاست الاسکا میں دو آرمی ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا کر تباہ ہو گئے جس کے نتیجے میں 3 فوجی ہلاک ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی پنجاب میں گیس لیکیج سے 9 افراد ہلاکبھارتی پنجاب کے شہر لدھیانہ کے علاقے میں گیس لیکیج کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں 9 افراد ہلاک ہو گئے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انڈیا میں ’پراسرار گیس‘ کا اخراج، 11 افراد ہلاک: ’جو لوگ صبح دودھ خریدنے آئے تھے، وہ باہر بے ہوش ہو کر گر گئے‘ - BBC News اردوانڈیا کے شہر لدھیانہ کے گیاس پورہ علاقے میں پراسرار گیس کے اخراج سے کم از کم 11 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ متعدد کی حالت تشویشناک ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »