بہاولپور: ٹریلر کی رکشہ کو ٹکر، 4 طالبعلم جاں بحق

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب کے ضلع بہاول پور میں افسوس ناک حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 4 اسکول کے طالب علم جاں بحق ہو گئے۔

حادثہ بہاول پور میں قومی شاہراہ پر اڈا مسافر خانہ کے قریب دھند کے باعث پیش آیا جس میں ٹریلر نے رکشے کو ٹکر مار دی۔ حادثے کے نتیجے میں رکشے میں سوار اسکول کے 4 بچے جاں بحق جبکہ 9 افراد زخمی ہو گئے، زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔.

حادثہ بہاول پور میں قومی شاہراہ پر اڈا مسافر خانہ کے قریب دھند کے باعث پیش آیا جس میں ٹریلر نے رکشے کو ٹکر مار دی۔ حادثے کے نتیجے میں رکشے میں سوار اسکول کے 4 بچے جاں بحق جبکہ 9 افراد زخمی ہو گئے، زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رواں مالی سال کے چھ ماہ کے دوران نجی شعبے کے قرضوں میں دُگنا اضافہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر اور دیگر کرنسیوں کے آج کے ریٹسامریکی ڈالر سستا ہوگیا، دیگر کرنسیوں کی قدر کیا رہی؟ لسٹ دیکھیں: USDollar PKR Currency GeoNews
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کویت کی آئل ریفائنری میں آتشزدگی سے 2 ایشیائی ملازم جاں بحق - ایکسپریس اردوکویت کی آئل ریفائنری میں آتشزدگی سے 2 ایشیائی ملازم جاں بحق مزید پڑھیں: ExpressNews انا للہ وانا الیہ راجعون
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھکر میں خطرناک ٹریفک حادثہ‘ خاتون اور بچے سمیت 3 افراد جاں بحق‘4 افراد زخمیبھکر میں خطرناک ٹریفک حادثہ کے دوران خاتون اور بچے سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہو گئے ‘ہلاک اور زخمیوں کا سندھ کے تعلق ایک ہی خاندان سے ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: سروسزاسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے مریض جاں بحقوزیراعلیٰ پنجاب نے نوجوان کی موت پر نوٹس لیتے ہوئے دو رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی۔ 😔😔😔😔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکےمظفر آباد:(دنیا نیوز) آزاد کشمیراور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں 5 اعشاریہ 6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ یااللہ ہم سب پر رحم فرما یا اللّٰہ خیر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »