عمران خان۔ مستقبل کے اشرف غنی؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 85 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 37%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اشرف غنی کے ساتھ ایک کردار اور بھی تھا جس نے ہر چیز کا مالک بننے کی خاطر کسی کو اشرف غنی کا دوست بننے نہیں دیا۔ ان کا نام تھا امراللہ صالح۔ سوال یہ ہے کہ عمران خان کا امراللہ صالح کون ہے؟ ۔میر ی دانست میں امراللہ صالح کا رول یہاں... مکمل کالم: DailyJang

اشرف غنی،حامد کرزئی کے نسبت زیادہ پڑھے لکھے ہیں۔ حامدکرزئی بھی تعلیم یافتہ ہیں لیکن اشرف غنی پی ایچ ڈی ہیں، امریکی یونیورسٹیوں میں پڑھاتے رہے اور How to fix faild states جیسی کتابوں کے مصنف ہیں۔

اپنی الیکشن مہم یا پھر حکومت کے دوران حامد کرزئی نے میڈیا اور سوشل میڈیا پر کم انحصار کیا جبکہ اشرف غنی نے سوشل میڈیا کا بھرپور استعمال کیا۔ اس کی وجہ سے وہ نوجوانوں میں نہایت پاپولر نظر آتے تھے ۔حامدکرزئی کے مشیروں اور وزیروں میں عبداللّٰہ عبداللّٰہ، برہان الدین ربانی، ڈاکٹر فاروق وردگ، ڈاکٹر عمرزاخیلوال ،خود اشرف غنی، استاد سیاف اور اسی نوع کے دیگر زمینی حقائق جاننے والے لوگ شامل تھے جبکہ اس کے برعکس اشرف غنی نے مغرب اور دیگر ممالک سے جدید پڑھے لکھے غیرتجربہ کار نوجوانوں کو مشیر خاص بنائے...

حماد اظہر جیسے لوگوں کو پرویز خٹک کو آنکھیں دکھانے کے قابل بنایا۔ برطانیہ سے مختصر دورے پر آئے ہوئے زلفی بخاری اور شہباز گل وغیرہ کو سیاہ و سفید کا مالک بنایا ۔ یہ سب لوگ خوشامد کرسکتے ہیں ، مخالفین کو گالیاں دے سکتے ہیں ، چیخ و پکار کرسکتے ہیں لیکن سیاست کرسکتے ہیں اور نہ حکومت کرنا جانتے ہیں ۔ یہ سب عمران خان کے ڈاکٹر فضلی ہیں۔

یہی وجہ ہے کہ اب خان کی خوشنودی کے لئے شبلی فراز جیسے وہ لوگ بھی اب مخالفین کے ساتھ بدتمیزی اور ان کی خوشامد کی تمام حدود پھلانگنے لگے ہیں ۔چنانچہ جاتے جاتے اب نوبت یہاں تک آگئی ہے کہ تمام خاندانی ، روایتی اور تجربہ کار سیاستدانوں کے لئے پی ٹی آئی میں رہنا مشکل ہوگیا ہے ۔ انہوں نے معیشت کا بیڑہ غرق کیا لیکن پھر بھی عمران خان کی نظروں میں اپنے آپ کو افلاطون اور مسیحا بنا رکھا ہے ۔ پہلے زلفی بخاری کو استعمال کرکے بنی گالہ کے راستے جہانگیر ترین کا پتہ کاٹا اور اب عمران خان کے کان بھررہے ہیں کہ پرویز خٹک ان کا متبادل بننے کی کوشش کررہا ہے ، حالانکہ اصلا اس مشن پر وہ خود لگے ہوئے ہیں ۔

اسی طرح کسی بھی روز وہ لمحہ آسکتا ہے کہ اسد عمر ، عمران خان سے کہیں کہ سر! آپ نے حکومت نہیں چھوڑی تو ہم سب مارے جائیں گے ۔ لیکن اشرف غنی کے ساتھ ایک کردار اور بھی تھا جس نے ہر چیز کا مالک بننے کی خاطر کسی کو اشرف غنی کا دوست بننے نہیں دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

وقت گزر جائے گا پھر ریت کہاں ہاتھ میں رہتی ہے۔ جس سے ڈرنا حق بنتا ہے وہ بڑا حلیم ہے۔

صرف بھونکنا اتا ہے اپکو حرامی زرداری اور نوزشریف کی مشترکہ حرامی بچے

اچھا کالم ہے 👍 مگر عمران خان صرف خوشامدیوں کے چنگل میں رہے ہیں اور اس وقت بھی ہیں لہذا وہ اپنے نقادوں کی باتوں پر دھیان نہیں دیتے، افسوس! ☹️

پہلے تو یہ گن گاتا تھا اشرف غنی کے

بلکل ٹھیک

عمران خان کا امراللہ صالح تو نہی معلوم پر پاکستان کا لعنتی تم ھو

main apka fan ni hun.mgr kuch baten hakekat par mubni bhi hen .m un logn m sy ni hn jo tankeed ko brdhst ni krty.pti ka worker bhi yehi sab mehsos kr rha hy jo ap ny lkha hy

تجزیہ اور تمثیل بری نہیں ہے

ویسے تو سب خوشامدی اپنی اپنی جگہ حمداللّٰہ محب نظر آتے ہیں لیکن ان کی ٹیم میں اصل حمداللّٰہ محب ،اسد عمر ہیں۔ جو خوشامدی ہونے کے ساتھ ساتھ سازشی ذہن بھی رکھتے ہیں۔ انہوں نے معیشت کا بیڑہ غرق کیا لیکن پھر بھی عمران خان کی نظروں میں اپنے آپ کو افلاطون اور مسیحا بنا رکھا ہے

Or aik kerdar ye be han apke saat

We welcome And would love to see a Taliban takeover on Pakistan and implementation of Full Islamic rules in Pakistan. My friends in Pakistan always love Taliban government in Afghanistan so we also want a pure and full Islamic rules in Pakistan

سلیم بھائی بہت عمدہ تجزیہ! لیکن منافقت کے بغیر سیاست مشکل ہے۔سب چور ڈاکو اپنا اپنا حصہ وصول کرنے میں مشغول ہوتے ہیں۔ جس کو چوری سے روکو وہ مخالف ہو جاتا ہے۔ضیاءالحق کے ساتھ بھی ایسا ہی ہوتا تھا ۔ مگر وہ ان کو deal کر لیتا تھا !wassalam ,Brig.(R) Ansari

Excellent SaleemKhanSafi sb….

سلیم صافی پاکستانی کم افغانی زیادہ بنا ہوا ہے

امرالله صالح زندهباد

پاکستانی فوج یہودیوں کی غلام ہے اور پاکستان کوئی اسلامی ملک نہیں یہ کرپٹ لیڈروں اور سیاستدانوں سے بنا ہے۔ شرم آنی چاہیے، انشاء اللہ ہم اپنے مسلمان بھائیوں اور ٹی ٹی پی کی مدد کریں گے اور اپنے دوستوں کو آزادی دلائیں گے۔

انشاللہ ہم دیکھیں گے اس کٹھ پتلی وزیر اعظم کا حال اشرف غنی سے بھی برا ہو گا

Bechara zehni bemari m ha 😂😂😂

اشرف غنی ایک کمزور خریدی گئی کابینہ اور فوج کا سربراہ تھا۔ سلیم سافی مطلب اپکےنزدیک نواز شریف فوج کے مرضی کے بغیر منتخب ہوئے اور فوج کی کی مرضی کے بغیر ہی تینوں دفعہ نکال بھی دئیے گئے؟ پھر نواز شریف اب کیوں اس فوج کی منتیں کر رہیں ہیں ؟ انقلابی پاؤں میں نہی جیل میں ہوتے ہیں

*ہم ایک ایسے زمانے میــــں داخل ہو چکے ہیں جہاں صرف کامیابی ہمیں قابلِ رشک بنا رہی ہے ہماری انسانی خصوصیات اور خوبیاں نہیـں☞◆

بلکل

Bullshit

Safi! You are so stubborn on your lies.

خوائش ہی رہے گی تمہاری

المختصر وہاں کہ حکمران پڑھے لکھے سمجھے جانے والے جاہلوں کی طرز حکمرانی نے محمد عربی کے شیروں کو تخت حکمرانی نصیب فرمائی۔ انشاء اللہ اب پاکستان میں بھی یورپی درباری پڑھے لکھے سمجھے جانے والے جاہلوں باہر سے منگوائے جانے والےنااہل کتوں کی بدولت دین تخت پر آئے گا انشاء اللہ

اللہ خیر کرے

ہمیشہ کی طرح صافی صاحب آپ نے زبردست لکھا ۔۔کاش کہ عمران خان اس کو پڑھ لیتے اور اپنی راہ سیدھی کر لیتے۔۔

پاکستان مردہ باد ، ناپاک عمرانی فوج مردہ باد ایسا عوام دشمن، مہنگا ملک ہمیں نہیں چاہیے مہنگائی کی وجہ 👈👈 ناپاک زانی، عمرانی فوج مردہ باد

اگر عمران خان کا حشر اشرف غنی جیسا ہوگا تو یہ حشر کرنے والے طالبان ہوسکتے ہیں۔

ساری تحریر بغض اور ذاتی عناد پر مشتمل ہے،،، بہتر ہے بندہ اپنی اوقات میں رہے،، بجائے اسکے کہ اپنی منافقت کی سزا اپنے گھر والوں کو دے،،،

Haha SaleemKhanSafi ki bhi daanist h, lol

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کا سانحہ مری کے ذمہ داروں کے خلاف تحقیقات کا حکماسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے کہا ہے کہ پوری ریاست مری میں ہلاکتوں کی ذمہ دار ہے۔ہائی کورٹ میں سانحہ مری کی تحقیقات اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کے لیے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا سانحہ مری کے ذمہ داروں کے خلاف تحقیقات کا حکم - ایکسپریس اردوہائیکورٹ کی وزیراعظم کو نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ کمیشن کی میٹنگ بلانے اور مری واقعے کے ذمہ داروں کا تعین کرنے کی ہدایت اسلامآباد ہائ خورٹ 😂😂😂😂😂😂😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

زیر تربیت موٹروے پولیس افسران کے وفد کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہزیر تربیت نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس افسران کے وفد نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ کیا 80 سے زائد افسران کو سیف سٹیز اتھارٹی کی ورکنگ بارے بریفنگ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چیئرمین PCB کا قومی ٹیم کے اعزاز میں تقریب کا پلانپاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا کی جانب سے قومی ٹیم کے اعزاز میں کل ایک تقریب منعقد کرنے کا پلان بنایا گیا ہے جس میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کھیلنے والے کرکٹرز مدعو ہوں گے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا فنانس بل متعدد ترامیم کے ساتھ پاس کرانے کا فیصلہحکومت کا فنانس بل متعدد ترامیم کے ساتھ پاس کرانے کا فیصلہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اومیکرون کے پھیلاؤ کا خطرہ ، طور خم بارڈر پر صحت کا عملہ دگنا کردیا گیاپشاور: خیبرپختونخواہ حکومت نے اومیکرون کے خطرے کے پیش نظر طورخم بارڈر پر صحت کاعملہ دگنا کردیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »