بہار کی کاجل کے ساتھ سب کچھ ہو گیا اور محلے والوں نے کچھ سنا ہی نہیں؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کاجل کے خاندان والوں کا دعوی ہے کہ 'لاش کاجل کے سسرال کے قریب کے ہی ایک کھیت سے ملی ہے۔ لاش اتنی بری حالت میں تھی کہ اس کے ٹکڑوں کو ایک تھیلے میں بھر کر لانا پڑا۔‘

منجو دیوی کے آنسو رکنے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔ جمعہ کو قریب تین گھنٹے تک وہ پورے خاندان کے ساتھ بہار کے نالندا ضلع کے ہلسہ تھانے میں ڈی ایس پی کے دفتر میں بیٹھی رہیں۔

کاجل کے خاندان والوں کا دعوی ہے کہ 'لاش کاجل کے سسرال کے گھر قریب کے ہی ایک کھیت میں ملی ہے۔ لاش اتنی بری حالت میں تھی کہ اس کے ٹکڑوں کو ایک تھیلے میں بھر کر لانا پڑا'۔ کاجل کےخاندان والوں کا کہنا ہے کہ شادی کے وقت انھوں نے تقریباً 12 لاکھ روپے جہیز کے طور پر دیئے تھے اور اس کے علاوہ زیورات اور موٹر سائیکل بھی دی تھی۔ لیکن ایک سال کے بعد لڑکے نے اپنے پروموشن کا حوالہ دیتے ہوئے چھ لاکھ روپے کا مزید مطالبہ کیا۔

خاندان والوں کا الزام ہے کہ اس نے کاجل کے ساتھ بدسلوکی کی اور اس کی پٹائی کی تھی۔ کاجل نے اس بارے میں اپنے گھر والوں سے شکایت بھی کی تھی۔منجو دیوی کے مطابق 17 جولائی کو آخری بار ان کی اپنی بیٹی سے بات ہوئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ڈسکہ الیکشن پر بلاگ لکھ لکھ کر لائن لگانے والے کشمیر الیکشن میں کون جیتا ؟ اس پر نیوز کب لگانی ہے ؟

افسوس

بی بی سی آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی الیکشن جیتنے کی خبر کب لاگے گا ؟

سب لوگ بی بی سی لندن کی منافقت دیکھیں ۔۔۔ ایک دن پہلے پاکستان کو کیسے بدنام کیا گیا 👇 اور اب 👆اس گھناونےجرم کی تفصیل میں ایک دفعہ بھی بھارت کا نام نہیں لیا۔۔۔۔۔ پوری تفصیل میں غورکیاتو پتاچلا اس کے دوست ملک میں بھارت میں یہ واقعہ ہوا ہے۔۔۔ BBCUrdu_ban_in_pakistan

Terrible India

Zulm o barbariyat ki intehaa hai !! You reap what you sow!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسکاٹ لینڈ کے کوہ پیما ’’کے ٹو‘‘ سر کرنے کی کوشش کے دوران ہلاک - ایکسپریس اردو68 سالہ اسکاٹش کوہ پیما کو کے ٹو کی آغوش میں ہی دفن کردیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغان نیشنل آرمی کے پانچ افسران سمیت 46 سپاہیوں کی پاک فوج سے پناہ کی درخواستراولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) افغان نیشنل آرمی  کے لوکل کمانڈر نے چترال کے اروندو سیکٹر میں پاک آرمی سے رابطہ کیا جس میں پناہ اور محفوظ راستے کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کشمیریوں نے وزیراعظم کے نظریے کی واضح حمایت کی: شاہ محمود قریشیوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ غیور کشمیری عوام کا تہہ دل سے شکریہ، کشمیریوں نے وزیراعظم کے نظریے کی واضح حمایت کی۔وزیر خارجہ شاہ محمود نے سماجی رابطے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کشمیریوں نے وزیراعظم کے نظریے کی واضح حمایت کی: شاہ محمود قریشیکون سا نظرا حضور اتنا کھلا مذاق اچھا نہی ہے Chal oye phudi/daya
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یاسر اور اقرا کے بیٹے کی اپنی پھپھو کے ساتھ تصویر وائرلکراچی :- اداکارہ اقرا عزیز اور یاسر حسین کے نومولود بیٹے کی تصویر پھپھو کے ہمراہ وائرل ہوگئی۔یاسر حسین کی جانب سے اداکارہ سونیا حسین کے ہمراہ اپنے نومولود بیٹے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عارف نظامی کے عارضہ قلب کی وجہ سے انتقال پر اس خاندان کی پاکستان کے اقلیم صحافت پر پون صدی کی حکمرانی کا خاتمہ ہو گیاعارف نظامی کے عارضہ قلب کی وجہ سے انتقال پر اس خاندان کی پاکستان کے اقلیم صحافت پر پون صدی کی حکمرانی کا خاتمہ ہو گیا۔۔۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »