بھوت کیساتھ شادی کا دعویٰ کرنے والی گلوکارہ نے نئی کہانی چھیڑ دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک بھوت کے ساتھ شادی کا دعویٰ کرنے والی گلوکارہ بروکارڈ نے ایک اور ایسا حیران کن دعویٰ کر دیا ہے کہ سن کر یقین کرنا مشکل ہو جائے۔ ڈیلی

سٹار کے مطابق بروکارڈنے چند ماہ قبل ایڈورڈو نامی شخص کے بھوت کے ساتھ شادی کرنے کا دعویٰ کیا تھا اور کہا تھا کہ دونوں نے کئی ماہ کی محبت کے بعد شادی کر لی ہے۔

اب بروکارڈ کا کہنا ہے کہ اسے بھوت بچہ بھی نظر آنے لگا ہے۔ وہ کہتی ہے کہ اسے اکثر اپنے بیڈ کی پائنتی کی طرف ایک پالنا نظر آتا ہے جس میں بروکارڈ اور ایڈورڈو کا بچہ موجود ہوتا ہے اور یہ بچہ رو رہا ہوتا ہے۔ بروکارڈ کا کہنا ہے کہ میں اس شادی سے خوش نہیں ہوں اور ایڈورڈو سے براہ راست بات کرکے پوچھنا چاہتی ہوں کہ وہ مجھ سے آخر کیا چاہتا ہے؟رپورٹ کے مطابق بروکارڈ نے ایڈورڈو نامی اس بھوت کے ساتھ براہ راست رابطے کے لیے بھوت پریت کے ایک ماہر سے بھی رابطہ کیا ہے۔ بروکارڈ کا کہنا ہے کہ ”مجھے سمجھ نہیں آتی کہ...

بروکارڈ کا کہنا ہے کہ ”میں اب اس صورتحال سے بہت خوفزدہ رہنے لگی ہوں۔ اب مجھے یقین ہو چکا ہے کہ ایڈورڈو ایک بدروح ہے۔ میں مزید اس کی بیوی بن کر نہیں رہنا چاہتی۔جب سے میں نے بچے اور پالنے کو دیکھنا شروع کیا ہے میرے پیٹ میں شدید درد رہنے لگا ہے۔ مجھے ایسے لگتا ہے جیسے میرے پیٹ کے اندر کوئی بچہ موجود ہے جو مجھے لاتیں مار رہا ہے۔“

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کو پنجاب میں 90 روز میں انتخابات کروانے کا حکمپنجاب میں الیکشن کی تاریخ کیلئے درخواست پر محفوظ کیا گیا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ نے سنا دیا۔ تفصیلات: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

4 سال شوہر کا تشدد برداشت کیا، بھوکی پیاسی رہی: کومل رضویمعروف پاکستانی گلوکارہ کومل رضوی کا کہنا ہے کہ انہوں نے 4 برس تک شوہر کا تشدد برداشت کیا، انہیں خوشی ہے کہ انہوں نے طلاق لے لی۔ اس کی کسر رہ گيی تھی Bhuki piyasi ny show b kia fashion b kia akhir a ja kr shohar ko ganda q krna hota ha? Kia hasil huwa
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی؛ جناح اسپتال کے گائنی وارڈ سے 24 سالہ حاملہ خاتون لاپتہ - ایکسپریس اردوپولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرنے سے انکار کردیا، شوہر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روسی حکومت نے گلوکارہ زیمفیرہ کو یوکرین کی حمایت کرنے پر غیر ملکی ایجنٹ قرار دے دیاماسکو(ویب ڈیسک) روس کی حکومت نے ملک کی معروف گلوکارہ زیمفیرہ رامازانوفا کو یوکرین کی حمایت کرنے پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران نے جنوبی وزیرستان کا دہشتگردانہ تصور پیش کیا: پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائرگزشتہ دنوں عمران خان نے دعویٰ کیا تھاکہ مجھے قتل کرنے کے لیے جنوبی وزیرستان کے علاقے سے دو لوگوں کو ٹاسک دیا گیا ہے It's very strange that Imran Goldsmith said that two 'target killers' have been brought from Waziristan there by implying that people of Waziristan are paid murderers. It's highly condemnable to label peaceful citizens like that. لنگڑے نے اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا۔ دھرنا 126 دن پلستر127 دن 😝
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جنرل (ر) قمر باجوہ نے مان لیا کہ حکومت انہوں نے گرائی، عمران کا دعویٰ’جنرل ریٹائرڈ باجوہ نے بڑے فخر اور تکبر سے بتایا ہے کہ اس نے کن معاشی اور دیگر وجوہات کی بنیاد پر ہماری حکومت ختم کی تھی۔‘ تفصیلات: DailyJang ImranKhan تو بھائی جان آپ کو لانے والے بھی تو وہ ھی تھے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »