بھارت کا افغانستان میں ہمیشہ منفی کردار، صرف غداروں کی مدد کی: طالبان رہنما

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت کا افغانستان میں ہمیشہ منفی کردار رہا، سربراہ طالبان مذاکراتی ٹیم

تفصیل کے مطابق بھارت کا خطے میں منفی کردار بے نقاب ہونے لگا ہے، افغان طالبان نے بھی نئی دلی کو آئینہ دکھا دیا۔ طالبان کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ محمد عباس استانکزئی نے ایک انتہائی اہم بیان میں کہا ہے کہ بھارت افغانستان میں ہمیشہ غداروں کی حمایت کرتا رہا۔

محمد عباس استانکزئی کا انٹرویو میں کہنا تھا کہ بھارت نے افغانستان میں ہمیشہ کرپٹ حکومت کی حمایت کر کے منفی کردار ادا کیا۔ بھارت چالیس سال سے افغانستان میں موجود ہے، جہاں اس نے ہمیشہ غداروں کی سپورٹ کی ہے۔ طالبان رہنما کا کہنا تھا کہ نئی دلی نے بدعنوان حکومت کے ساتھ معاشی، عسکری اور سیاسی تعلقات رکھ کر ملک کو نقصان پہنچایا۔ اگر کوئی افغانستان میں مثبت کردار ادار کرنا چاہتا ہے تو طالبان اس کی حمایت کو تیار ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت نے افغانستان میں ہمیشہ غداروں کی مدد کی، افغان طالبانقطر میں سیاسی دفتر کے منتظم شیر محمد عباس ستنک زئی نے کہا ہے کہ بھارت نے افغانستان میں ہمیشہ غداروں کی مدد و حمایت کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: ماں کا بچے کو سوٹ کیس پر گھسیٹنے کا واقعہ، انسانی حقوق کمیشن کا ایکشنبھارت میں ایک ماں کی اپنے بچے کو سوٹ کیس پر گھسیٹنے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں جس کے بعد انسانی حقوق کمیشن حرکت میں آگیا۔ کشمیر میں انسانی حقوق نظر نہیں آتے تمہیں کیا Ye cheez insani haqooq ki tanzeem ko nazr agaee ha aur Jo zulm o sitm pory India meen ho raha ho wo nazr ni arha q kh wo Musalmano py horaha ha na. Shame.....
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدر کا کورونا وائرس کی ویکسین کی جلد تیاری کےلئے آپریشن وارپ سپیڈ کا اعلانواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کی ویکسین کی جلد از جلد تیاری کے لیے آپریشن وارپ سپیڈ کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کا افغانستان میں کردار ہمیشہ منفی رہا ہے، طالبان - ایکسپریس اردوبھارت نے افغانستان میں ہمیشہ غداروں کی مدد وحمایت کی ہے، شیر محمد عباس استنکزئی تھوڑے طالبان انڈیا بھی چلے جاؤ مودی کی نیندیں حرام کر دو طالبان نے کونسا افغانستان میں مثبت کردار ادا کیا بےگناانسانون کا قتل عام کیا اور کررھے ھے طالبان کو یہ بھی پتہ نہیں کہ بھارت کا کردار بھارت میں بھی ھمیشہ منفی رھا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں مسلمانوں کی گرفتاری، امریکا کا اظہار تشویش - ایکسپریس اردویہ تشویش بڑھ گئی کہ مودی انتظامیہ بھارتی سیکولر روایات پامال کررہی ہے، ناقدین WELCOME AMERICA...ALWAYS SUPPORTING THE SUPPRESSED PEOPLE...ITS GRWAT MR.TRUMP/GREAT AMERICA....
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چین کا دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر پر بھارت کو جواب - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »