امریکی صدر کا کورونا وائرس کی ویکسین کی جلد تیاری کےلئے آپریشن وارپ سپیڈ کا اعلان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کی ویکسین کی جلد از جلد تیاری کے لیے آپریشن وارپ سپیڈ کا

عالمی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جلد از جلد ویکسین لانے کے لیے نہ صرف پرعزم ہیں بلکہ انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ کو اس ضمن میں بہت جلد اہم نتائج حاصل ہونے والے ہیں۔عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی حکومت دیگر ممالک کے ساتھ ملک کر کورونا وائرس سے بچاو¿ کی

ویکسین بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔انہوں نے آپریشن وارپ سپیڈ شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس کا مقصد بڑی تعداد میں اور جلدی ویکسین کی تیاری کو یقینی بنانا ہے۔ امریکی صدر نے کہا کہ کوشش ہے کہ اس سال کے اختتام سے پہلے ہی کورونا وائرس سے بچائو کی ویکسین تیار کرلی جائے اور اس طرح کام کو منطقی انجام تک پہنچا دیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین میں پھنسے طلبہ کی واپسی، حکومت کا رعایتی قیمت پر ائیر ٹکٹس دینے کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) چین میں پھنسے طلبہ کی واپسی سے متعلق حکومت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے انھیں رعایتی قیمت پر ائیر ٹکٹس دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ Only 5000 out of 69000 people have been repatriated from UAE in 1 month. Shall we applaud or criticise this snail’s pace? ImranKhanPTI YusufMoeed pid_gov mophrd sayedzbukhari
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بچوں کی پورن فلمیں بیرون ملک بیچنے والے پاکستانی شہری کی ضمانت پر رہائی کا حکمایف آئی اے کے تفتیشی افسر آصف اقبال نے بی بی سی کو بتایا کہ سعادت امین بچوں کی پورنوگرافک فلمیں ناروے، سویڈن اور برطانیہ سمیت دوسرے ممالک میں فروخت کر کے لاکھوں روپے کما چکا تھا۔ ان کا کہنا تھا ملزم کو موصول ہونے والی رقوم کے شواہد بھی اکٹھے کیے گئے تھے۔ iffihalo ایک یہ وقت بھی ہے Durrr یہ گندا سسٹم نجانے کب کیسے بدلے گا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا سے خیبرپختونخوا کی صنعتوں کو 200 ارب سے زائد کا نقصان، امدادی پیکیج کا مطالبہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں شہریوں اور غیر ملکیوں کےلئے فضائی ایمولینس کی سہولت کی فراہمی کا اعلانسعودی وزارت دفاع نے فوری علاج کی طلب والے مریضوں کے لیے فضائی ایمبولینس کی سہولت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔سعودی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت دفاع کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »