بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو دنیا کی سب سے بڑی جیل بنادیا ہے، ترجمان دفترخارجہ

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read more: Pakistan DrMohammadFaisal India OccupiedKashmir Newsonepk

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو دنیا کی سب سے بڑی جیل بنادیا ہے۔

ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں خوراک اور ادویات کی قلت ہے جب کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو دنیا کی سب سے بڑی جیل بنا دیا ہے۔ بھارتی ظلم وبربریت سے کشمیری بری طرح متاثر ہورہے ہیں۔ اور بھارت جارحیت سے خطے کے امن واستحکام کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا تھا کہ بھارتی اقدامات کیخلاف دنیا کے ہر بڑے فورم پر جارہے ہیں اور وزیراعظم عمران خان کی صدر ٹرمپ صورتحال پر 2 بار بات ہوئی۔ امریکی صدر نے مسئلہ کشمیر کے پرامن حل پر زور دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت نے مقبوضہ کشمیرکو دنیا کی سب سے بڑی جیل بنادیا، ترجمان دفتر خارجہ - ایکسپریس اردوبھارت کب تک کرفیو لگا کر رکھے گا؟ ظلم بڑھے گا تو ختم ہو جائے گا، ڈاکٹر فیصل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو جیل اور میدان جنگ بنادیا، مسعود خانبھارت نے مقبوضہ کشمیر کو جیل اور میدان جنگ بنادیا، مسعود خان تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو دنیا کی سب سے بڑی جیل بنا دیا: ڈاکٹر فیصل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کشیدگی میں کمی لانے کا قدم ہم نے نہیں، بھارت نے اٹھانا ہےکشیدگی میں کمی لانے کا قدم ہم نے نہیں، بھارت نے اٹھانا ہے نریندرمودی سے گفتگو کے ذریعے ڈونلڈٹرمپ نے پاکستان کے لئے ’’کیا‘‘ حاصل کیا۔ javeednusrat PMOIndia POTUS realDonaldTrump ImranKhanPTI Kashmir KashmirWantsFreedom ForeignOfficePk pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں ڈیڑھ کروڑ لوگوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں، ترجمان دفتر خارجہ - ایکسپریس اردومقبوضہ کشمیر میں ڈیڑھ کروڑ لوگوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں، ترجمان دفتر خارجہ -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں ڈیڑھ کروڑ لوگوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں، ترجمان دفتر خارجہ02:42 PM, 21 Aug, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں سینیٹ کمیٹی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »