بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو دنیا کی سب سے بڑی جیل بنا دیا: ڈاکٹر فیصل

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: ڈاکٹر فیصل نے کہا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو دنیا کی سب سے بڑی جیل بنا دیا، سرچ آپریشنز میں ابتک 4 کشمیری شہید کیے گئے، مزید اموات کا خدشہ ہے، بھارتی جارحیت سے خطے کو خطرات ہیں۔ تر

جمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا مقبوضہ کشمیر میں آج کرفیو اور بلیک آؤٹ کا 19 واں دن ہے، مقبوضہ کشمیر میں انٹرنیٹ، ذرائع ابلاغ مکمل بند ہیں، عالمی برادری مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر توجہ دے، مقبوضہ کشمیر میں خوراک اور ادویات کی قلت ہے، بھارت نے 20 اگست کو ایل اوسی پر بلااشتعال فائرنگ کی، بلااشتعال بھارتی فائرنگ سے ایک شہری شہید ہوا، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو 4 بار طلب کیا...

ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا تھا وزیراعظم کی صدر ٹرمپ سے صورتحال پر 2 بار بات ہوئی، امریکی صدر نے مسئلہ کشمیر کے پر امن حل پر زور دیا، یو این قراردادیں موجود، بھارت کو مسئلہ کشمیر کا حل نکالنا ہوگا، بھارت مقبوضہ کشمیر میں ہمیشہ کرفیو نہیں لگا سکتا، مقبوضہ کشمیر پر پاکستان کا موقف اصولی ہے، کوئی تبدیلی نہیں آئی، بھارت میں پاکستانیوں کے پھنسنے کی اطلاع نہیں، پاکستان ہر قسم کی دہشتگردی کی مذمت کرتا ہے، پاکستان میں داعش کا وجود نہیں، خواہش اور کوشش ہے کرتار پور راہداری بر وقت کھل...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو جیل اور میدان جنگ بنادیا، مسعود خانبھارت نے مقبوضہ کشمیر کو جیل اور میدان جنگ بنادیا، مسعود خان تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت مقبوضہ کشمیر کےلئے غیرجانبدار پولیسی اپنائے’، آیت اللہ خامنائی کی تنبیہ’ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنائی نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بھارتی حکومت کو مسلم اکثریتی خطے کےلئے غیر جانبدار پولیسی اپنانے کی تنبیہ کردی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق بدھ کو آیت اللہ خامنائی نے ایرانی صدر حسن روحانی اور ان کی کابینہ سے ملاقات کے […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر: حریت رہنمائوں کی بھارت کے خلاف مارچ کی کالمقبوضہ کشمیر: حریت رہنمائوں کی بھارت کے خلاف مارچ کی کال تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت مقبوضہ کشمیر میں منصفانہ پالیسی اختیار کرے، ایران - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارت نے کشمیر سے کرفیونہ ہٹایا تو عالمی عدالت انصاف جائیں گے، فروس عاشق اعوانوزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں مجموعی سیاسی اور اقتصادی صورتحال سمیت مقبوضہ کشمیر اور کنٹرول لائن پر صورتحال کاجائزہ لیا گیا۔ وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں بھارتی فوجیوں نے کشمیری نوجوان شہید کردیامقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں بھارتی فوجیوں نے کشمیری نوجوان شہید کردیا IndiaOccupiedKashmir KashmirBleeds ModiKillingKashmiris KashmirDeserveFreedom PakistanStandsWithKashmir IndianArmy KashmirisMartyr RisingKashmir Masood__Khan pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »