بھارت مقبوضہ کشمیر کےلئے غیرجانبدار پولیسی اپنائے’، آیت اللہ خامنائی کی تنبیہ’

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کشمیر تنازع، ایرانی سپریم لیڈر کی بھارت کو تنبیہ مزید پڑھیئے:

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنائی نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بھارتی حکومت کو مسلم اکثریتی خطے کےلئے غیر جانبدار پولیسی اپنانے کی تنبیہ کردی۔

ایرانی میڈیا کے مطابق بدھ کو آیت اللہ خامنائی نے ایرانی صدر حسن روحانی اور ان کی کابینہ سے ملاقات کے بعد کشمیر کے متعلق بیان جاری کیا۔ آیت اللہ خامنائی کا کہنا تھا کہ ہمارے بھارتی حکومت کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں۔ تاہم بھارتی حکومت سے امید کی جاتی ہے کہ کشمیر کے بےگناہ لوگوں کے لئے منصفانہ پولیسی اختیار کی جائے گی اور خطے کے لوگوں کوجبر سے روکا جائے گا۔

خطے میں برطانیہ کی استعماری پولیسیاں مسترد کرتے ہوئے ایرانی سپریم لیڈر نے باور کرایا مقبوضہ کشمیر کی حالیہ صورتحال اور پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازعات، برطانیہ کے برِ صغیر سے جاتے وقت کیے جانے والے اقدامات کا نتیجہ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تہران برٹش کونسل کی ایرانی خاتون ورکر کی 10 سال قید کی سزا کی توثیقتہران برٹش کونسل کی ایرانی خاتون ورکر کی 10 سال قید کی سزا کی توثیق Tehran BritishCounsil Worker IranianWoman FinalAppeal Condemned10Years IntelligenceServices America EuropeanUnion
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فیاض چوہان کی پرویز الٰہی کو وزارت اعلیٰ کی پیشکش کی تردیدفیاض الحسن چوہان نے چوہدری پرویز الٰہی کو پنجاب کی وزارت اعلیٰ کی پیشکش کی تردید کردی، ترجمان پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار بڑے احسن طریقے سے اپنی ذمہ داریاں پوری کررہے ہیں،...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

حمزہ علی عباسی کی فلم ’ورنہ‘ کی اداکارہ کے ساتھ شادی کی خبریں گرم - ایکسپریس اردوگردش کرنے والی خبروں کے مطابق حمزہ علی عباسی 25 تاریخ کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ریاست!!!!!نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ریاست!!!!! تاجدار انبیاء خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ریاست کا فلسفہ عوام کے سامنے پیش کرتے ہیں۔ AkramChaudhry PMImranKhan PTIofficial ImranKhanPTI pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹی بی کی جان لیوا قسم کے لیے نئی دوا کے استعمال کی منظوری - ایکسپریس اردوامریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے ٹی بی کی ایسی قسم کے لیے نئی دوا کی منظوری دی ہے جو لاعلاج تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شام کی خانہ جنگی سے متاثرہ ایک بچے کی کہانیجنگ کی وجہ سے نقل مکانی کے دوران جمعہ جس کی عمر اس وقت تین برس تھی ایک فضائی حملے میں اپنی دونوں آنکھوں سے محروم ہو گیا۔ اس واقعے نے اس کرد خاندان کی زندگی کو کیسے متاثر کیا۔ دیکھیے اس وڈیو میں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »