بھارت کے ایک اور طیارے کی کراچی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رواں ماہ بھارت سے آنے اور جانے والے طیاروں کی چوتھی مرتبہ کراچی ائرپورٹ پر لینڈنگ ہوئی ہے مزید پڑھئے: ExpressNews

بھارت کی انڈیگو ائیرلائن کے طیارے نے فنی خرابی کے باعث کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔

ذرائع کے مطابق رواں ماہ بھارت سے آنے اور جانے والے طیاروں کی چوتھی مرتبہ کراچی ائرپورٹ پر لینڈنگ ہوئی ہے، یہ طیارہ شارجہ سے حیدرآباد دکن جا رہا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی مسافروں کو کراچی ائرپورٹ کے ٹرانزٹ لاونج منتقل کردیا گیا ہے جنہیں حکام کی جانب سے ناشتہ بھی فراہم کیا گیا جبکہ مسافروں کو سہ پہر 3 بجے تک متبادل طیارے سے حیدرآباد دکن روانہ کیا جائے گا۔حکام کا کہنا ہے کہ فنی خرابی کا شکار طیارہ ائیربس 320 ساختہ ہے، جس میں 180 مسافر سوار تھے، طیارے میں تیکنیکی خرابی پیدا ہونے پر بحیرہ عرب سے ہنگامی لینڈنگ کی کال دی گئی۔

بھارتی انڈیگو کے طیارے کے کپتان نے کراچی ایئر ٹریفک کنٹرول سے ہنگامی لینڈنگ کی اجازت مانگی جبکہ رات2:20 پربحفاظت لینڈ کروایا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کہیں ن لیگ دہشت گرد تو بھارت سے نہیں منگوا رہی?

اس کی بھی تحقیقات ہونی چاہیے کہیں۔۔۔۔۔

Something is definitely going on .. indian govt is in power in Pakistan Anyways

Nuteral, please look into this

Kuch to serious matter hai. Public kia jana chahye k is landing main kon khamoshi se aa rha hai ya ja rha hai

یہ اتفاقاً نہیں ہورہا انڈین وفد آرہے ہیں اور جا رہے ہیں۔ پہلے کبھی ہم نے نہیں سنا کہ ایک ہفتے میں 4 جہاز ایمرجنسی لینڈ کرے

پاکستان کوئ سینٹر ہے جویہاں لینڈ کرتے ہیں

تو پھر سمجھ لیں معاملہ گڑبڑ ھے۔

smuggling is going on under the supervision of govts

مطلب معاملہ کچھ اور ہی ہے!!🤔🤔

خیرتو ھےنا بڑے بھارتی طیارے لینڈنگ کر رھے ہیں۔

Great

Great

Koe bat tou hai zaror

یہ معاملہ کوئی اور ہے ہنگامی لینڈنگ تو بہانہ ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی جنوبی کے ڈپٹی کمشنراور ریونیوبورڈ کے اعلیٰ افسر پراسرار طور پر جھلس کر زخمیانکم ٹیکس کمشنر مقصود جہانگیر 65 فیصد اور ڈپٹی کمشنر عبدالستار عیسانی 45 فیصد جھلسے ہیں، پولیس فرعون
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کیا صدر بائیڈن کے دورے سے سعودی عرب اور اسرائیل کے تعلقات بحال ہوجائیں گے؟سعودی عرب ابراہیم معاہدوں کا حصہ نہیں بنا لیکن اس بات کا ثبوت ملتا ہے کہ ریاض اور تل ابیب تعلقات معمول پر لانے کی طرف بڑھ رہے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سشمتا سین کے والد بیٹی کے للت مودی کے ساتھ تعلق سے بے خبر
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شارجہ سے بھارت جانے والی پرواز کی کراچی ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگشارجہ سے بھارت جانے والی پرواز کی کراچی ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ ARYNewsUrdu Again? 4th time in a very short span of time Jab sy nun aye hy khukumat min har dusry din indian jahaz hngami leanding kar raha hy khera tu hy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے بارشمحکمہ موسمیات نے آج سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب سمیت ملک بھر میں بارش کی پیشگوئی بھی کی ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی سے اندرون ملک بس سے سفرکرنے والی خاتون کے ہاں بچی کی پیدائش - ایکسپریس اردوخاتون کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی تھی جس پر شوہر نے موٹروے پولیس کو کال کی مزید پڑھیں: ExpressNews ماشاءالله اللہ پاک صحت تندرستی دے شکریہ موٹر وے As per International law if someone born on flight He/She awardees full life free travel by Air
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »