بھارت: ہندو انتہا پسندوں نے بچوں کو اسکول میں نماز جمعہ پڑھنے سے روک دیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسکول پرنسپل کی جانب سے مسلمان بچوں کو ہر جمعے کلاس روم میں نماز کی ادائیگی کی اجازت دی گئی تھی: بھارتی میڈیا

اسکول پرنسپل کی جانب سے اس حوالے سے لاعلمی کا اطہار کیا گیا ہے:بھارتی میڈیا /فوٹوفائل

بھارت میں مسلمان دشمنی کا ایک واقعہ اور پیش آیا ہے اور ہندو انتہاپسندوں نے بچوں کے ایک گروپ کو نماز جمعہ کی ادائیگی سے روک دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی ریاست کرناٹکا کے کولار ضلع میں واقع ایک سرکاری اسکول میں پرنسپل کی جانب سے مسلمان بچوں کو ہر جمعے کلاس روم میں نماز کی ادائیگی کی اجازت دی گئی تھی۔رپورٹس کے مطابق اسکول میں نماز جمعہ کی ادائیگی کا علم جب ہندو انتہا پسند تنظیم کو ہوا تو انھوں نے احتجاج کرتے ہوئے اس عمل کو رکوا دیا اور اس کے خلاف کارروائی شروع کردی۔

اسکول میں پڑھنے والے طالبعلموں کے مطابق ہم گزشتہ 2 ماہ سے اسکول میں نماز جمعہ پڑھ رہے ہیں جس کی اجازت پرنسپل کی جانب سے دی گئی تھی تاہم اسکول پرنسپل کی جانب سے اس حوالے سے لاعلمی کا اظہار کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پاکستان میں کتنے سکولوں میں جمعہ کی نماز کلاس میں پڑھی جاتی ہے ؟

100 Year security policy with them.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبرکے پہاڑوں میں راستہ بھٹکنے والے 11 بچوں کو بحفاظت ریسکیو کرلیا گیاہاڑی علاقےمیں بچے پکنک منانے گئے تھے،جب وہ راستہ بھول گئے، اندھیرا بڑھا اور کھانے پینے کی اشیا ختم ہونے لگیں تو بچوں نے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پراپ لوڈ کردی۔ Time4Khilafah Nice
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مہاتیرمحمد کو دل میں تکلیف کے بعد تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیاکوالا لمپور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملائیشیا کے سابق وزیراعظم 96 سالہ مہاتیر محمد کو تشویشناک حالت میں دل کے ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے منڈی بہاؤالدین پاہڑیانوالی زہنی معذور بچی کے ساتھ اجتماعی زیادتی ہوئی ۔ بچی کا باپ یہ صدمہ برداشت نہ کر سکا اور جان کی بازی ہار گیا ۔ ( لواحقین انصاف سے محروم ) اور خدادا اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ اس بچی کو انصاف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بڑھتے بحران سے لاکھوں افغانوں خصوصاً بچوں کو فاقہ کشی کا خدشہ ہے: وزیراعظمبڑھتے بحران سے لاکھوں افغانوں خصوصاً بچوں کو فاقہ کشی کا خدشہ ہے: وزیراعظم PMImranKhan Highlights Afghan Humanitarian Crises ImranKhanPTI MoIB_Official suhailshaheen1 Zabehulah_M33 IeaOffice GovtofPakistan ImranKhanPTI MoIB_Official suhailshaheen1 Zabehulah_M33 IeaOffice GovtofPakistan عمران نیازی کو سب سے پہلے پاکستان کے اندر بڑھتی ہوئی مہنگائی۔غربت۔بیروزگاری۔لاقانونیت اور دیگر مسائل پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔اپنے لوگ غربت کے ہاتھوں تنگ آ کر بچوں سمیت خود کشیاں کرنے پر مجبور ہو چکے ہیں۔افغانیوں سے زیادہ پاکستانیوں کو فاقہ کشی کا خطرہ ہے ImranKhanPTI MoIB_Official suhailshaheen1 Zabehulah_M33 IeaOffice GovtofPakistan کوئی بخران نہیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈکیت گینگ کی شوہر اور بچوں کی موجودگی میں خاتون سے زیادتیفیصل آباد میں ڈکیت گروپ نے شوہر، دیور اور تین بچوں کی موجودگی میں خاتون کو زيادتی کا نشانہ بنایا جس کا بھانڈا 4 ماہ بعد پھوٹ گیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لاہور: ویگن نالے میں گرنے سے 4 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحقحادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں 2 خواتین بھی شامل ہیں، جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے، پولیس What a third world and third grade country we live in and yet our PM speaks as if he is the best rule in the world.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور؛ مسافر وین حادثے میں چار کمسن بچوں سمیت 6 جاں بحق - ایکسپریس اردولاہور؛ مسافر وین حادثے میں چار کمسن بچوں سمیت 6 جاں بحق مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »