بھارت، پولیس آفیسر کے سر پر جوئیں تلاش کرنے والے بندر کی ویڈیو وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت، پولیس آفیسر کے سر پر جوئیں تلاش کرنے والے بندر کی ویڈیو وائرل مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu India

بندر بھوکا تھا اور کھانے کی تلاش میں تھانے میں گھس گیا، پولیس آفیسر دی ویدی اپنے کام میں مصروف تھا کہ بندر ان کے کاندھے پر چڑھ گیا اور سر میں جوئیں تلاش کرتا رہا۔بندر جب بور ہوگیا تو وہ تھانے سے بھاگ نکلا اور تھانے سے باہر ایک درخت پر چڑھ گیا۔

واضح رہے کہ بھارت میں بندر کثیر تعداد میں موجود ہیں اس سے قبل بھارتی ریاست کرناٹک کے ایک گاؤں میں بندر نے بچہ چرانے کی کوشش کی جس کا منظر دیکھ کر والدین اور گاؤں والے حیران رہ گئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ان کی پہلے ہی مت ماری گٸی ہے تو ان کی جوٸیں بھی مار رہا ہے پھر یہ ہم سے لڑتے وقت کیا ماریں گے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کتے کی خاتون پر فائرنگ، واقعے پر پولیس حیران - Amazing - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

شادی کی تقریب سے پہلے دولہا کی دلہن کی سہیلی کے ساتھ جنسی زیادتینیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں شادی سے قبل دولہا نے اپنی ہونے والی بیوی کی بہترین Shame
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جاپان کی شاہی پریڈ کے لیے استعمال کی جانے والی گاڑی کی نمائشجاپان کی شاہی پریڈ کے لیے استعمال کی جانے والی گاڑی کی نمائش Japan RoyalParade Car Toyota Century Exhibition JapanRoyalParade Display
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان امن چاہتا ہے لیکن قوم کے وقار اور اصولوں پر سمجھوتے پر نہیں: آرمی چیفپاکستان امن چاہتا ہے لیکن قوم کے وقار اور اصولوں پر سمجھوتے پر نہیں: آرمی چیف Read News ArmyChief QamarJavedBajwa pid_gov MoIB_Official MoIB_Official OfficialDGISPR peaceforchange
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان شہرت کی بلندیوں پر ، ٹوئٹر پر چھٹے مقبول ترین رہنما بن گئےوزیراعظم عمران خان شہرت کی بلندیوں پر ، ٹوئٹر پر چھٹے مقبول ترین رہنما بن گئے ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK Uss ki waja yeh hy k Pakistan abadi k lehaz sey dunya main 6th number par hy.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کیخلاف اثاثے چھپانے پر نااہلی کی درخواست پر سماعت | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »