بھارتی اداکارہ ممتاز نے اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہہ دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ممبئی: (ویب ڈیسک) بھارت کی معروف اداکارہ ممتاز نے اسلام کی تعلیمات پر عمل کرنے کی خاطر شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہہ دیا۔

تامل فلم انڈسٹری میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ ممتاز نے حال ہی میں انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی اسلامی لباس میں تصاویر شئیر کیں۔ یہ تصاویر ان دنوں عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب میں موجودگی کی ہیں۔

ایک تصویر کے ساتھ کپشن میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ لوگ ان کے ماضی میں ان کو تلاش کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اداکارہ نے مزید لکھا کہ وہ بہت آگے بڑھ گئیں ہیں، میں نے ان چیزوں کو چھوڑ دیا لہذا آپ بھی اس کا ذکر نہ کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Very good

PashtunLongMarch2Chaman

Masha Allah great 👍.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سونم کپور بھی ماہرہ خان کی خوبصورتی سے متاثرپاکستانی فلم و ٹی وی انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان کی خوبصورتی نے سرحد پار بھارتی حسنیاؤں کو بھی اپنے سحر میں جکڑ لیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صبا فیصل کا بیٹے اور بہو سے لا تعلقی کا اعلانپاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف سینئر اداکارہ صبا فیصل نے اپنے بیٹے سلمان فیصل اور بہو نیہا سے لاتعلقی کااعلان کردیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شادی محبت کی ہو یا ارینج رسک ہی ہوتی ہے: اداکارہ سجل علیمعروف اداکارہ سجل علی نے کہا ہے کہ شادی محبت کی ہو یا ارینج دونوں ہی صورتوں میں وہ ایک رسک ہوتی ہے۔اداکارہ نے امریکی شوبز ویب سائٹ ’ڈیڈ لائن‘ سے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’’سرمایہ کاری نہ بڑھائی گئی تو برطانیہ ایک دہائی کی ترقی کھو دےگا‘‘اگر حکومت نے معیشت کی بحالی کیلئے لچکدار امیگریشن پالیسی اور ٹیکس بریک نہ دیا توملک کو غیرمعمولی نقصان ہوگا: کنفیڈریشن آف برٹش انڈسٹری اس کے لئے ایک بار نواز شریف کو وزیر اعظم بنانا ہے تاکہ مے فئیر و ایون فیلڈ جیسی سرمایہ کاری برطانیہ میں کرسکے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عافیہ صدیقی کا معاملہ امریکی سفیر کیساتھ اٹھانے کا حکماسلام آباد: (ویب ڈیسک) امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کی کوششوں پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدم اطمینان کا اظہار کر دیا۔ Ham Tamam Pakistani us judge Ko Salam pesh karte hain Jisne yah Hukam Jari Kiya
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو سلیمان شہباز کی گرفتاری سے روک دیااسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم کے صاحب زادے سلیمان شہباز کو 13 دسمبر تک عدالت میں سرینڈر کرنے کا حکم دیا ہے۔ Yani abhi Tak Gand saf ni hua sai tarah Bitches of riches Pakistan ki adalat 🤡🤡
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »