اسلام آباد ہائیکورٹ کا عافیہ صدیقی کا معاملہ امریکی سفیر کیساتھ اٹھانے کا حکم

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عافیہ صدیقی کا معاملہ امریکی سفیر کیساتھ اٹھانے کا حکم DunyaNews

امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق درخواست کی سماعت میں ڈاکٹر عافیہ کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی عدالت میں پیش ہوئیں، دوران سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ نے عافیہ صدیقی کی رہائی کی کوششوں پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے معاملہ پاکستان میں امریکی سفیر کے ساتھ اٹھانے کا حکم دے دیا۔

اس موقع پر وزارت خارجہ کی رپورٹ عدالت میں پیش کی گئی، جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے کہا کہ 17 اکتوبر کے عدالتی حکم کے بعد آپ نے کچھ نہیں کیا۔ وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے ستمبر میں ویزا کی درخواست دی لیکن ابھی ویزا نہیں لگا، امریکا میں کیس اور وکیل کے لئے ہم فنڈ ریزنگ کر رہے ہیں، ہمارے پاس کیا آپشنز ہیں؟ وزارت خارجہ کیا کر سکتی ہے، ہم عدالت کی معاونت کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ham Tamam Pakistani us judge Ko Salam pesh karte hain Jisne yah Hukam Jari Kiya

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عافیہ صدیقی کا معاملہ امریکی سفیر کیساتھ اٹھانے کا حکماسلام آباد ہائی کورٹ نے امریکا میں قید عافیہ صدیقی کا معاملہ پاکستان میں امریکی سفیر کے ساتھ اٹھانے کا حکم دے دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ازخودنوٹس کیس؛سپریم کورٹ کا ارشد شریف قتل کا مقدمہ درج کرنے کا حکمازخودنوٹس کیس؛سپریم کورٹ کا ارشد شریف قتل کا مقدمہ درج کرنے کا حکم  اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے سینئر صحافی ارشد شریف قتل کا مقدمہ درج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ارشد شریف کی میڈیکل رپورٹ غیر تسلی بخشآج ہی مقدمہ درج کرنے کا حکماسلام آباد:  سپریم کورٹ آف پاکستان نے سینئر صحافی ارشد شریف کی میڈیکل رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے آج رات تک قتل کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مارگلہ ہلز میں تیندوے کی ہلاکت کیسے ہوئی؟اسلام آباد کے مارگلہ ہلز میں نایاب نسل کا تیندوا مردہ حالت میں پایا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب حکومت کو سکولوں کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن پیش کرنے کا حکملاہور ہائیکورٹ کا پنجاب حکومت کو سکولوں کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن پیش کرنے کا حکم LHC PunjabGovt SchoolHolidays Notification CourtOrder Smog CMPunjabPK GovtofPunjabPK ChParvezElahi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب حکومت کو سکولوں کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن کل پیش کرنے کا حکمانسداد سموگ کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو سکولوں کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن کل پیش کرنے کا حکم دیدیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انسداد سموگ کیس کی لاہور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »