بھارت میں بیوی کو دریا میں نہاتے ہوئے شوہر کا بوسہ لینا مہنگا پڑ گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت کے شہر ایودھیا میں دریا میں نہاتے ہوئے بیوی کو اپنے شوہر کا بوسہ لینا مہنگا پڑ گیا ، قریب ہی موجود نوجوانوں نے درگت بنا ڈلی

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کے مطابق خاتون اور اس کا شوہر دریا میں نہا رہے تھے کہ ان کے قریب ہی دیگر نوجوان بھی دریا کے پانی سے لطف اندوز ہو رہے تھے ، دریا میں نہانے کے دوران بیوی نے محبت سے اپنے شوہر کو چوم لیا اور یہ منظر قریب میں ہی موجود

نوجوانوں نے بھی دیکھ لیا جس پر انہوں نے لڑکے کو پانی سے گھسیٹ کر باہر نکالا اور شدید تشدد کا نشانہ بنایا ، لڑکی اور لڑکے کی نئی نئی شادی ہوئی تھی ، دریا میں موجود لڑکے کو تشدد کانشانہ بناتے ہوئے نعرے لگاتے رہے کہ ایودھیا میں ایسی فحاشی نہیں چلنے دیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیٹی کو امتحانات میں نقل کرانے پر اہم شخصیت کو جیل بھیج دیا گیابیٹی کو امتحانات میں نقل کرانے کے جرم میں الجیریا کے ممبرقومی اسمبلی کو تین سال کیلئے جیل بھیج دیا گیا کوئی پٹواری ہو گا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

میں نے کبھی نہیں سوچا کہ نومبر میں آرمی چیف کس کو بنانا ہے، عمران خانسابق وزیر اعظم نے کہا کہ اداروں کا تو قتل عام ہو رہا ہے، ان لوگوں نے سب اداروں پر اپنے لوگ بٹھا دیے ہیں، نواز شریف تو اپنی پسند کا آرمی چیف لایا تھا۔ جیسے عثمان بزدار اور محمود خان کو میرٹ پر وزیراعلی بنا دیا۰
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا نیب قوانین میں ترامیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہسابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ نیب قوانین میں ترامیم کے لیے اسی ہفتے سپریم کورٹ سے رجوع کیا جائے گا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

1843ءمیں میانی اور حیدر آباد میں 2بڑی لڑائیاں ہوئیں دونوں میں انگریزوں کو فتح ہوئیمصنف : ای مارسڈن   لارڈ ایلن برا  گیارہواں گورنر جنرل1842ءسے 1844ءتک  مذکورہ بالا کابل کی بازگشت کے بعد لارڈ آک لینڈ ولایت چلا گیا اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا نیب قانون میں ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلانپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)نے نیب قانون میں ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا،پی ٹی آئی نے سینئر قانون دان خواجہ حارث کی خدمات حاصل کرلیں ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

افغانستان میں زلزلہ: ’آپ کو ہر گلی میں ماتم سنائی دیتا ہے‘ - BBC News اردوافغانستان میں طالبان حکومت نے ملک میں آنے والے 6.1 شدت کے تباہ کن زلزلے کے بعد ہونے والی تباہی سے نمٹنے کے لیے بین الاقوامی برادری سے مدد کی اپیل کی ہے۔ 💔💔💔 Allah afganistan ko mushkilaton say nekale aur afgan baiyon ko sabar immat dhe ameen Allah raham Kary ☹️
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »