بھارت کے سابق کرکٹر نے 38 سالہ خاتون سے شادی کیلئے تیاریاں شروع کر دیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت کے سابق کرکٹر اور مشہور کمنٹیٹر ارون لال اگلے ماہ کولکتہ میں 38 سالہ  ساہا نامی خاتون کے ساتھ دوسری شادی کرنے جار ہے

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ارون لال اپنی پرانی دوست ساہا سے 2 مئی کو کولکتہ میں شادی کررہے ہیں جس کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ اس سے قبل ارون لال کی پہلی شادی رینا سے شادی ہوئی تھی لیکن پھریہ دونوں باہمی رضامندی سے الگ ہو گئے تھے۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ پہلی بیوی سے علیٰحدگی کے بعد ارون اور 38 سالہ ساہا کی دوستی ہوئی اور پھر گزشتہ ماہ دونوں نے ایک نجی تقریب میں منگنی کی جس کے بعد شادی کا فیصلہ کیا گیا۔واضح رہے کہ 1955 میں پیدا ہونے والے ارون لال نے 16 ٹیسٹ اور 13 ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں بھارت کی نمائندگی کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق آسٹریلوی کرکٹر مینٹل ہیلتھ کے اسپتال میں داخلآسٹریلیا کے نامور سابق کرکٹر مائیکل سلیٹر کو مینٹل ہیلتھ کی وجہ سے اسپتال میں داخل کرا دیا گیا پاکستان میں ھوتے تو مینٹل ھاسپٹل کی جگہ وزیراعظم بنا لیتے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایشیا کپ ہاکی کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شاملپول اے میں بھارت، جاپان، پاکستان اور انڈونیشیا جبکہ پول بی میں ملائیشیا،کوریا، عمان اور بنگلہ دیش شامل ہیں مزید پڑھیں: Hockey AsiaCupHockey GeoNews امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مارشل آرٹس ماسٹر راشد نسیم نے بھارت اور چین کے ریکارڈز توڑ ڈالےماسٹر راشد نسیم کے گینیز ورلڈ ریکارڈز کی تعداد کتنی ہوگئی؟ تفصیلات جانیے: DailyJang RashidNaseem
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مارشل آرٹس کیٹیگری میں پاکستان نے بھارت اور چین کے ریکارڈ اپنے نام کرلیے - ایکسپریس اردوگنیز ورلڈ ریکارڈ نے تصدیق کرتے ہوئے تفصیلات اپنی ویب سائٹ پر بھی جاری کردیں او سو نائیس ماشاءاللہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سابق امریکی صدر ٹرمپ توہین عدالت کے سزا وار قرارجب تک ٹرمپ اٹارنی جنرل کو درکار دستاویز فراہم نہیں کرتے انہیں 10 ہزار ڈالر روزانہ کے لحاظ سے جرمانہ دینا ہوگا: عدالت Same to IK پاکستانی ٹرمپ کا بھی یہی حال ہوگا پہلے بائیس سال ورلڈ کپ لیکر پھرتا رہا اب اگلے بائیس سال خط لیکر پھرتا رہے گا Imran is his copy.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کے خلاف مقدمات میں بڑی پیشرفت10:02 AM, 26 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کے خلاف مقدمات میں بڑی پیش رفت سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »