بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر مزید اشتعال انگیزیاں، بچی جاں بحق

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر مزید اشتعال انگیزیاں، بچی جاں بحق ARYNewsUrdu

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے حاجی پیر اور بیدوری سیکٹرز پر گزشتہ رات شہری آبادی کو نشانہ بنایا، بھارتی اشتعال انگیزیوں سے مینسر گاؤں میں 13سالہ اقرا شبیر جاں بحق ہوگئیم بھارتی فائرنگ سے اقرا کی والدہ اور ایک 12سالہ لڑکا بھی شدید زخمی ہوا ہے۔خیال رہے کہ 18 جون کو بھی بھارتی فوج نے ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ کی تھی جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 4 شہری شہید ہوگئے

تھے۔ قبل ازیں باگسر سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی تھی جس کے نتیجے میں ایک شہری بابر حسین زخمی ہوگیا تھا۔ بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔گزشتہ ہفتے بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 2 خواتین اور 2 بچے شدید زخمی ہوگئے تھے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق زخمیوں میں 26 سالہ نسرین، 24 سالہ رابعہ، 7 سالہ بچی مومنہ اور 7 سالہ بچہ منشی شامل تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی فوج کی پلوامہ کی مسجد، شوپیاں میں فائرنگ، 6 شہیدمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی مسجد میں گھس کر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 2 نوجوان شہید ہو گئے، بھارتی فورسز نے محاصرے اور سرچ آپریشن کی آڑ میں ضلع شوپیاں میں 4 نوجوانوں کو شہید کر دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کو اب کیا کرنا چاہیے؟ چینی فوج نے بہترین مشورہ دے دیابیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) تبت کے علاقے میں ایل اے سی (لائن آف ایکچوئل کنٹرول)پر گزشتہ پیر کی شب چینی اور بھارتی فوج کے درمیان ڈنڈوں اور پتھروں کے ساتھ ایک جھڑپ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین نے گلوان وادی میں بھارتی فوج کے ساتھ جھڑپوں کی تفصیلات جاری کردی - ایکسپریس اردوبھارتی فوجیوں نے چینی فوجیوں پر حملہ کیا جو بات چیت کے لیے گئے تھے جس سے جھڑپیں ہوئیں، ترجمان چینی وزارت خارجہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چین نے بھارتی فوج کی حرکتوں کو دنیا کے سامنے بے نقاب کردیاترجمان کے مطابق بھارت نے لائن آف ایکچول کنٹرول (ایل اے سی) کا اسٹیٹس کو بدلنے کے لیے اشتعال انگیز اقدامات اپریل میں شروع کیے تھے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر،بھارتی فوج کی مسجد میں گھس کر فائرنگ، دو دن میں 8 نوجوان شہیدسرینگر (آئی این پی ) مقبوضہ وادی میں کشمیری نوجوان مسلسل ریاستی جبر و تشدد اور مظالم کا نشانہ بن رہے ہیں،دو دن میں امام مسجد سمیت 8 نوجوان شہید کر دیئے گئے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چینی فوج کے ہاتھوں بھارتی فوجیوں کی ہلاکت، امریکا کاردعمل بھی آگیاواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) ہمالیہ ریجن لداخ کی وادی گلوان میں چینی اور بھارتی فوج میں تصادم اور اس دوران بیس انڈین فوجیوں کی ہلاکت پر امریکہ نے بھی ردعمل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »