بھارت انتہا پسندی اور دہشت گردی کے گڑھے میں گر رہا ہے، صدر مملکت

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بھارت انتہا پسندی اور دہشت گردی کے گڑھے میں گر رہا ہے۔ قوم کی بہادری کے باعث پاکستان ان گڑھوں سے نکل چکا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بھارت میں ہندوتوا میں اضافے کے ساتھ ساتھ خطرناک اسلحہ کے حصول سے خطے کا امن داؤ پر لگ گیا ہے۔ بھارت نے ایف اے ٹی ایف اور اقوام متحدہ سمیت ہر بین الاقوامی فورم پر پاکستان کی مخالفت کی اور پاکستان پر دہشت گردی کے بلا جواز الزامات لگائے۔

انہوں نے کہا کہ اقوام و ممالک کو ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنا چاہئے تاہم نسل نو ان غلطیوں کو نئے انداز سے دہراتی ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ مستقبل میں انسانیت سکھ اور امن کی طرف جائے گی، ظلم کا تعلق ہتھیاروں سے ہے، جتنے بڑے ہتھیار ہوں گے اتنا بڑا قتال ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Endorsed

Insha Allah endiaweshallsurpriseuagain

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت انتہا پسندی اور دہشت گردی کے گڑھے میں گر رہا ہے: صدر مملکتبھارت انتہا پسندی اور دہشت گردی کے گڑھے میں گر رہا ہے: صدر مملکت Islamabad PresOfPakistan ArifAlvi India Falling Pits Extremism Polarization Pakistan Comeout PMOIndia IndiaToday UN ForeignOfficePk MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت : تین دلت لڑکیوں کے ساتھ ظلم کی انتہا، دیکھنے والے رو پڑے -بھارت : تین دلت لڑکیوں کے ساتھ ظلم کی انتہا، دیکھنے والے رو پڑے ARYNewsUrdu ARYNEWSOFFICIAL 🥵🥵🥵🤬🤬🤬😡😡😡
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بارشوں کے دوران بجلی فراہمی کے سسٹم کی بہتری کے لیے کے الیکٹرک کا نیا منصوبہشہر قائد کو بجلی کے تقسیم کار ادارے کے الیکٹرک نے بارشوں کے دوران بجلی فراہمی کے سسٹم کو نقصانات سے محفوظ رکھنے کے لیے منصوبے پر کام شروع کردیا۔ Crruption ka naya treqa.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مہاتماگاندھی کے قاتل کے پیروکاروں نے ان کے مجسمے کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیئےغیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے مندسور ضلع میں انتہا پسندی کا یہ واقعہ رونما ہوا جس میں ناتھو رام گوڈسے کے نظریے کے حامل India Bjp Ghandi
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بھارت متنازع زرعی قوانین کے خلاف کسانوں نے پورا بھارت بند کر دیابھارت میں متنازع زرعی قوانین کے خلاف کسانوں نے پورا بھارت بند کر دیا، متعدد علاقوں میں سڑکیں اور ٹرینیں روک کر احتجاج کیا جا رہا ہے۔ چینی خبر رساں ادارے کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »