بھارت:بکرا2 کروڑ پاکستانی روپے میں۔۔اس میں کیا خاص بات ہے۔؟

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت کی ریاست مہارشٹرا میں ٹائیگر نامی ایک بکرا ان دنوں موضوع بحث بنا ہوا ہے،مالک کی ڈیمانڈ بھارتی کرنسی میں ایک کروڑ روپے (پاکستانی 2کروڑ سے زائد)ہے جبکہ

کیپشن: فائل فوٹوبھارت کی ریاست مہارشٹرا میں ٹائیگر نامی ایک بکرا ان دنوں موضوع بحث بنا ہوا ہے،مالک کی ڈیمانڈ بھارتی کرنسی میں ایک کروڑ روپے ہے جبکہ ایک خریدار بھارتی کرنسی میں51 لاکھ دینے کیلئے تیار ہے۔

بھارتی نجی ٹی وی چینل کی ویب رپورٹ کے مطابق آخر اس بکرے میں کیا خاص چیز ہے جو لوگ دور دور سے اس بکرے کو دیکھنے کیلئے آرہے ہیں ۔ قربانی کیلئے ایک تندرست اور صحت مند جانور کی ضرورت ہوتی ہے ۔ بقر عید کے موقع پر خوبصورت اور صحت مند بکرے کے لئے لوگ اچھے دام دینے کے لئے تیار رہتے ہیں ۔ مہاراشٹر کے بلڈھانہ ضلع میں ٹائیگر نامی اس بکرے کو اس کا مالک بیچنے بازار لے گیا تو لوگ اس بکرے کو خریدنے کے لئے 36 لاکھ روپے تک کی بولی لگادی اور کسی بھی صورت میں لوگ یہ بکرا خریدنا چاہتے ہیں۔الجھن میں مبتلا ٹائیگر...

رپورٹ کے مطابق لوگ اس بکرے کے لئے 51 لاکھ روپے تک دینے کیلئے تیار ہیں ۔آپ یہ ضرور سوچ رہے ہوں گے کہ آخرکیا وجہ ہے کہ لوگ اس بکرے کے لاکھوں روپے دے رہے ہیں ، تو بتادیں کہ ٹائیگر لمبا چوڑا قد اور صحت مند بکرا ہے ، جس کو کم از کم دو افراد پکڑ سکتے ہیں ۔اس کے علاوہ سب سے بڑی بات یہ ہے کہ اس کے جسم پر پیدائشی اللہ لکھا ہوا ہے ، جس کی وجہ سے ہر ایک شخص اس کوخریدنا چاہتا ہے۔

خیال رہے کہ عید کےموقع پر قربانی کے لئے بکرا خریدنے اور بیچنے کا سلسلہ زوروں پر ہے ۔ رپورٹ کے مطابق عید کے دوران وہ بکرا جس پر اللہ کا لکھا ہے یا چاند بنا ہوتا ہے ، اُس جانور کی مانگ قربانی کے لئے زیادہ ہوتی ہے اور اس کی اچھی قیمت بازار میں مل جاتی ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں ایک کروڑ مالیت کا بکرا پورے ملک میں دھوم مچ گئیIn India, a goat worth Rs 10 million went viral all over the country ایسی خبروں اور جانوروں کی حوصلہ شکنی کرنی چاہیے۔ تصویر میں نظر آنے والہ بکرا تو 20 ہزار سے زیادہ نہیں ہے پھر کون سا بکرا کروڑ کا ہے میڈیا والو یاد رکھنا مہنگائی کرنے میں تم لوگ برابر کے شریک ہو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کیسز میں اضافہ، مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ | Abb Takk NewsGood
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

2020-21 میں بیرونی سرمایہ کاری کا حجم 4 ارب 61 کروڑ ڈالر رہا۔سٹیٹ بینک2020-21 میں بیرونی سرمایہ کاری کا حجم 4 ارب 61 کروڑ ڈالر رہا۔سٹیٹ بینک Pakistan StateBankOfPakistan ForeignInvestment PTIGovernment GovtofPakistan shaukat_tarin StateBank_Pak kse_100 PakPMO PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کےگروپس کا اعلان، پاک بھارت ایک ہی گروپ میں شاملانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ تشکیل دے دیئے، پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایک ہی گروپ میں شامل ہیں۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز کے شیڈول میں تبدیلی ، پاکستانی عوام کیلئے اہم خبراسلام آباد:این سی اوسی نےسائینو فارم، آسٹرازنیکااورسائینوویک کے ڈوز شیڈول میں تبدیلی کردی، سائینو فارم کی دوسری ڈوز 21 روز بعدلگائی جائے گی And what's the rule for those who got vaccination after 42 days
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیصل ایدھی کی بھارت میں قید گونگے لڑکے کے اہلخانہ تلاش کرنے کی اپیل - ایکسپریس اردوبھارت میں9 برس سے موجود لڑکا پاکستان کے کسی پہاڑی علاقے کا رہائشی ہے،بھارتی این جی او نے ہم سے رابطہ کیا ہے،فیصل ایدھی رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ سُبْحَانَ اللہِ ، وَالْحَمْدُلِلہِ ، وَلَا اِلَٰہ اِلَّا اللہُ وَاللہُ اَکْبَرُ ، پڑھ لینا مجھے پوری کائنات (کے مل جانے) سے زیادہ پسند ہے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »