بھارت میں ایک کروڑ مالیت کا بکرا پورے ملک میں دھوم مچ گئی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں bakraeid neonews

نئی دہلی: بھارت میں ان دنوں ایک کروڑ روپے مالیت کے بکرے کی دھوم مچی ہوئی ہے۔ پورے ملک سے اس انوکھے بکرے کو دیکھنے لوگوں کا تانتا بندھا ہوا ہے۔ ایک شخص نے اس کی بولی 51 لاکھ لگا دی لیکن بکرے کا مالک اسے کم قیمت میں دینے کیلئے ہرگز تیار نہیں ہے۔بکرے کے مالک کا نام سمادھن چوہان کا کہنا ہے کہ میں نے اپنے اس کا نام ''ٹائیگر'' رکھا ہے۔ یہ بکرا جسامت اور وزن میں کے اعتبار سے اس نسل کے باقی جانوروں سے بہت بڑا ہے۔سمادھن چوہان نے بتایا کہ اسی خاصیت کی وجہ سے میرے بکرے...

اس کا کہنا تھا کہ ''ٹائیگر'' کی آخری بولی 51 لاکھ روپے لگی ہے لیکن یہ رقم میری ڈیمانڈ سے انتہائی کم ہے۔ یہ نادر ونایاب بکرا ہے، اس کے مول میں کم نہیں کر سکتا۔ اگر کسی نے لینا ہے تو ایک کروڑ ادا کرے اور یہ بکرا لے جائے۔ اس بکرے کی 51 لاکھ قیمت لگانے والے ایک بھارتی شہری ندیم شیخ نے کہا کہ عید الاضحیٰ کے دوران جس جانور ''اللہ'' کا نام لکھا ہو اس کی مانگ بہت بڑھ جاتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تصویر میں نظر آنے والہ بکرا تو 20 ہزار سے زیادہ نہیں ہے پھر کون سا بکرا کروڑ کا ہے میڈیا والو یاد رکھنا مہنگائی کرنے میں تم لوگ برابر کے شریک ہو

ایسی خبروں اور جانوروں کی حوصلہ شکنی کرنی چاہیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کےگروپس کا اعلان، پاک بھارت ایک ہی گروپ میں شاملانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ تشکیل دے دیئے، پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایک ہی گروپ میں شامل ہیں۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹیکساس کے ایک اسپتال میں 91 گھنٹوں میں 107 بچوں کی پیدائشاینڈریو ویمن اسپتال اور وائٹ آل سینٹ میڈیکل سینٹر کا کہنا ہے کہ24 جون کو پہلی مرتبہ بچوں کی اتنی بڑی تعداد میں پیدائش دیکھی گئی تھی جب 47 گھنٹوں میں 52 بچوں کی پیدائش ہوئی تھی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اوربھارت ایک ہی گروپ میں شاملآئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے گروپ تشکیل دے دیئے ہیں جس کے مطابق پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایک ہی گروپ میں شامل ہیں۔آئی سی سی کے تشکیل کردہ گروپ کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کیسز میں اضافہ، مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ | Abb Takk NewsGood
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

2020-21 میں بیرونی سرمایہ کاری کا حجم 4 ارب 61 کروڑ ڈالر رہا۔سٹیٹ بینک2020-21 میں بیرونی سرمایہ کاری کا حجم 4 ارب 61 کروڑ ڈالر رہا۔سٹیٹ بینک Pakistan StateBankOfPakistan ForeignInvestment PTIGovernment GovtofPakistan shaukat_tarin StateBank_Pak kse_100 PakPMO PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عیدالاضحی کے موقع پر ملک بھر میں ویکسینیشن سینٹرز ایک دن بند رکھنے کا فیصلہاسلام آباد : حکومت نے ملک بھر میں کورونا ویکسینیشن سینٹرز عیدالاضحی کے پہلے روز بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ARYNEWSOFFICIAL Make AstraZeneca available in Pakistan... overseas overseaspakistanis Pakistanis are in deep trouble,
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »