بھارت میں موجود وقار یونس نے پاکستانی ہونے سے انکار کردیا؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کے سابق کپتان وقار یونس ان دنوں بھارت میں موجود ہیں اور آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں کمنٹری کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔

قومی ٹیم کے سابق کوچ نے اپنے تبصرے کے دوران ایک ایسی بات کہی جس نے ساتھی کمنٹیٹرز کو بھی حیران کردیا اور وہ مسکرانے پر مجبور ہوگئے۔ وقار یونس نے پاک آسٹریلیا میچ کے بعد ٹی وی پر مزاحیہ انداز میں تبصرہ کیا جی ’مجھے پاکستانی مت کہو‘۔

وقار یونس کا اشارہ اس طرف تھا کہ انکی اہلیہ ڈاکٹر فریال آسٹریلین شہری ہیں اور وقار فیملی کے ہمراہ عرصہ دراز سے سڈنی میں مقیم ہیں۔ وقار یونس کا کمنٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس پر سوشل میڈیا صارفین سابق کپتان کو سخت تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'مجھے پاکستانی مت کہو' وقار یونس کے بیان نے سب کو حیران کر دیاآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جمعہ کو ہونے والے میچ کے دوران سابق پاکستانی کپتان وقار  یونس کے بیان 'مجھے پاکستانی مت کہو' نے سب کو حیران کردیا۔وقار یونس نے پاک آسٹریلیا میچ کے بعد ٹی وی پر مزاحیہ انداز میں تبصرہ کیا۔سابق پاکستانی کپتان ورلڈ کپ کے لیے آفیشل براڈ کاسٹرز کے ساتھ منسلک ہیں، اس کے علاوہ وہ ورلڈ کپ کمنٹری...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

'مجھے پاکستانی مت کہو'پاکستان اور آسٹریلیا کے میچ کے دوران وقار یونس نے یہ ...بنگلورو ( مانیٹرنگ ڈیسک ) 'مجھے پاکستانی مت کہو'پاکستان اور آسٹریلیا کے میچ کے دوران وقار یونس کی جانب سے کہے گئے اس جملے نے نئی بحث چھیڑ دی ۔ سوشل میڈیا پر سابق کپتان کے اس بیان پر تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔ 'جیو نیوز ' کے مطابق آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جمعہ کو ہونے والے میچ کے دوران سابق پاکستانی کپتان وقار...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

رضوان کیخلاف بیان دلوانے کی کوشش ناکام، بھارتی صحافی کو آسٹریلوی کپتان سے منہ کی کھانی پڑ گئیبھارت کے متعصب صحافی کو پاکستانی بیٹر محمد رضوان کیخلاف آسٹریلوی کپتان سے بیان دلوانے کی کوشش میں ناکامی پر منہ کی کھانی پڑ گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہری نے سوئٹزرلینڈ سے اپنی گرل فرینڈ کو بھارت بلا کر قتل کردیابھارت میں ایک شخص نے سوئٹزرلینڈ سے تعلق رکھنے والی اپنی گرل فرینڈ کو بھارت بلا کر قتل کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق گرپریت سنگھ نامی شخص سوئٹزرلینڈ میں لینا نامی خاتون سے ملا تھا جہاں دونوں کی دوستی ہوگئی جس کے بعد وہ اکثر بھارت سے سوئٹزرلینڈ لینا سے ملنے جایا کرتا تھا۔پولیس کے مطابق گرپریت کو اپنی گرل فرینڈ کا کسی اور سے تعلق ہونے پر شک ہوا جس پر...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ثنا خان تنقید کے بعد بالآخر فلسطین کے حق میں بول پڑیںکئی مداحوں نے تو ثنا خان کو سوشل میڈیا سے اَن فالو بھی کردیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کینیڈا اور بھارت میں کشیدگی بڑھ گئی ، کینیڈانے 41 سفارتکاروں کو واپس بلانے کا ...اوٹاوا (ویب ڈیسک) کینیڈا اور بھارت کے درمیان سفارتی کشیدگی شدت اختیارکر گئی، کینیڈا نے بھارت سے اپنے 62 میں سے 41 سفارت کار واپس بلانے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق کینیڈا کی وزیرخارجہ میلان جولی نے بتایا کہ 20 اکتوبر کو بھارتی حکام نے 21 کینیڈین سفارت کاروں اور ان کے اہلخانہ کو سفارتی استثنیٰ ختم ہونے سے متعلق باضابطہ طور پرآگاہ کر...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »