بھارت سرینگر کا نام تبدیل کر کے شیونگر رکھ رہا ہے ،مشال ملک

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read More : Newsonepk MishalMalik Kashmir KashmirBleeds

اسلام آباد: مقبوضہ کشمیر میں آزادی کی جدوجہد میں مصروف حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک کا کہنا ہے کہبھارت سرینگر کا نام تبدیل کر کے شیونگر رکھ رہا ہے۔

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی بربریت اورکرفیوکو100دن مکمل ہونے پر مشال ملک نے اپنے پیغام میں کہا ہےکہ مقبوضہ کشمیر کو بھارتی فورسز نے قبرستان میں تبدیل کر دیا،کشمیریوں کے پاس کھانے پینے کی اشیاموجود نہیں،بیماروں کو ادویات تک میسر نہیں۔ انہوں نے مزید کہا ہےکہ بھارت اب کشمیریوں کی پہچان تک ان سے چھین رہا ہے،بھارت سرینگر کا نام تبدیل کر کے شیونگر رکھ رہا ہے ،بھارت کشمیرکی طرف آنےوالی واحدشاہراہ کا نام بھی بدل رہاہے۔ بھارت کھیلوں کے میدان کے نام تک تبدیل کر رہا ہے۔

مشال ملک کا کہنا تھاکہ ،بھارت اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی کر رہا ہے ،کشمیری اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حق خودارادیت مانگ رہےہیں ،کشمیری نہ ہندو ستانی تھے نہ ہیں اور نہ ہونگے ۔ادھر مقبوضہ کشمیرسےمتعلق وزیرخارجہ شاہ محمودقریشینے اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہےکہ مقبوضہ کشمیرمیں مسلسل بھارتی محاصرے کوآج100روزہوگئے،مودی حکومت نے100روزسے80لاکھ نہتے کشمیریوں کومحصوربنارکھاہے۔

وزیرخارجہ نے مزید کہا ہےکہ 100روزسےمظلوم کشمیری،بھارتی جبرواستبدادکی چکی میں پس رہےہیں،معصوم بچوں اورعورتوں کوتشددکانشانہ بنایاجارہاہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’وزیراعظم کے استعفے کیلئے حکمت عملی تبدیل ہوسکتی ہے‘، مولانا فضل الحمٰن’وزیراعظم کے استعفے کیلئے حکمت عملی تبدیل ہوسکتی ہے‘، مولانا فضل الحمٰن تفصیلات جانئے: DailyJang مولانا آپ کے آزادی مارچ اور دھرنے نے پاکستان میں بسنے والے محب وطن پاکستانیوں کی امیدوں کو اور بھی زنگ آلود کر دیا ہے ضروری نہیں تھا کہ آپ کے ساتھ لاکھوں لوگ ہوں ضروری تھا کہ آپ شیر دل ہوتے افسوس 72 سالوں سے ھم بے بس پاکستانی senseless لیڈران اور کرپٹ اداروں کے رحم و کرم پر ھیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی بیرون ملک روانگی منسوخ کر دی گئینواز شریف کی بیرون ملک روانگی منسوخ کر دی گئی NawazSharif HealthIssue London TicketCancelled pid_gov MoIB_Official pmln_org president_pmln CMShehbaz MaryamNSharif
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کو بیرون ملک کیسے لے کر جایا جائے؟ ن لیگ تذبذب کا شکارسابق وزیراعظم نواز شریف کو بیرون ملک لے جانے کے لیے مسلم لیگ ن تذبذب کا شکار ہے، ان کی روانگی کے لیے کمرشل پرواز اور ایئرایمبولینس دونوں بک کرلی گئیں عنقریب جیو نیوز پر یہ سلائيڈ چلنے والی ہے نواز شریف کی حالت بہت خراب قوم سے دعاؤں کی اپیل حرامی کہیں کے یہ جلد بازی میں حکومت کو چکمہ دے کر بھاگنا چاہتے ہیں حکومت عدالتیں اور فوج ہوشیاررہے 🤣😂😁😁😆😆 اک بات سوچ رہا ہوں اللہ نہ کرے جہاز کے اندر اس کی موت ہو جاتی ہے تو اس کو لندن لے جاٸیں گے یا پھر جہاز کو ہوا میں ہی موڑ کر پاکستان لے آٸیں گۓ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رمضان شوگر ملز، حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 28 نومبر تک توسیع کر دی گئی12:08 PM, 12 Nov, 2019, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: نیب نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

رحم کے نام پر 'این آر او' دے کر معاشرے کا بیڑا غرق کر دیا گیا، وزیراعظم - Pakistan - Dawn Newsصادق و امین!! Jhotoon per Allah ki lanat....!!!! Beshumar اب تو تجھے لعنت بیجھتے ہوۓ بھی لعنت کی توہین ہوتی ہے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کا استعفیٰ لینے کی حکمت عملی تبدیل ہو سکتی ہے۔فضل الرحمانعمران خان کا استعفیٰ لینے کی حکمت عملی تبدیل ہو سکتی ہے۔ فضل الرحمان AzadiMarch PTIGovernment FazalurRehman JUIF PMImranKhan Resign MoulanaOfficial juipakofficial ImranKhanPTI PTIofficial MediaCellPPP pmln_org pid_gov OfficialDGISPR MoulanaOfficial juipakofficial ImranKhanPTI PTIofficial MediaCellPPP pmln_org pid_gov OfficialDGISPR Govt should take his ass down worthless man! FazalurRehman
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »