بھارت 500 رافیل طیارے بھی خرید لے، ہم تیار ہیں: ترجمان پاک فوج

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی: (دنیا نیوز) انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ بھارت نے فرانس سے 5 رافیل طیارے خریدے، 500 بھی خرید لے، ہم تیار ہیں۔

ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا تھا کہ بھارت اسلحہ خریدنے والے ممالک میں سرفہرست ہے، جو اس کے توسیع پسندانہ عزائم کی نشاندہی ہے۔ ہم واضح کرتے ہیں کہ جنگیں صرف اسلحے کے زور پر نہیں لڑی جاتیں، پاکستانی فوج اپنے عوام کے ساتھ مل کر مادر وطن کے دفاع کے لیے باصلاحیت ہے۔ بھارت کے مقابلے میں پاکستان کے دفاعی اخراجات مسلسل کمی کی طرف جا رہے ہیں لیکن کم وسائل کے باوجود پاکستانی افواج دشمن کا مقابلہ کرنے کے لیے مکمل تیار...

ان کا کہنا تھا کہ بھارت لائن آف کنٹرول پر بھاری ہتھیاروں کا استعمال کرتا ہے جس کا پاک فوج کی جانب سے موثر جواب دیا جاتا ہے۔ بھارت اندرونی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کے لیے ایل او سی کی خلاف ورزیاں کرتا ہے۔ حال ہی میں عالمی میڈیا کے نمائندوں نے آزاد کشمیر میں ایل او سی کا خود جائزہ لیا جبکہ دوسری جانب مقبوضہ کشمیر میں کسی بھی غیر جانبدار مبصر یا صحافی کو جانے کی اجازت نہیں ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ آزاد کشمیر کے عوام کی حفاظت ہر صورت یقینی بنائی جائے گی۔ ایل او سی پر مقیم شہریوں کے گھروں میں شیلٹرز...

افغانستان کے بارے میں بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ افغان امن عمل کے آگے بڑھنے کے ساتھ افغان مہاجرین کی وطن واپسی کے لیے بھی پرامید ہیں۔ 2600 کلومیٹر طویل پاک افغان سرحد پر 1700 کلومیٹر پر خاردار تار لگا دی گئی ہے۔ شمالی وزیرستان میں 11 ہزار فٹ بلندی پر بھی سرحد پر باڑ لگائی جا رہی ہے جبکہ ایک ہزار سرحدی پوسٹیں بنائی جا رہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت 500 رافیل طیارے بھی خرید لے ہم تیار ہیں پاک فوج نے شاندار اعلان کر دیاراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ بھارت اسلحہ کی دوڑ میں رہنے والے ممالک کی فہرست میں ہے، وہ 500 رافیل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت 500 رافیل بھی لے آئے، لیکن ہم تیار ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

We are ready if India had 500 Rafale: DG ISPR | Dunya NewsArshad422 JunagadhIsPakistan
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

Five or 500 Rafael, Pakistan ready to down all: DG ISPRDirector General Inter-Services Public Relations, Maj Gen Babar Iftikhar, Pakistan Armed Thursday said Pakistan has complete preparedness to counter any Indian
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بھارت کے معروف شاعر کورونا وائر س کے باعث انتقال کر گئےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز شاعر راحت اندوری کا انتقال ہو گیا ہے۔وہ کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد ہسپتال میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: امریکا، برازیل اور بھارت میں روزانہ ہزاروں نئے کیسز رپورٹدنیا بھر میں کرونا وائرس کیسز کی تعداد 2 کروڑ 25 لاکھ سے تجاوز کر گئی، امریکا، برازیل اور بھارت میں روزانہ ہزاروں نئے کیسز رپورٹ ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »