مرادسعیدکاریسکیو1122کادائرہ ملک بھرکی شاہراہوں تک پھیلانےکااعلان

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیرمواصلات مراد سعید نے موٹرویز پر مسافروں کو مزید سہولیات دینے اور ریسکیو 1122 کا دائرہ ملک بھر کی شاہراہوں تک پھیلانے کا اعلان کیا ہے

Posted: Aug 13, 2020 | Last Updated: 2 hours ago

وزیرمواصلات مراد سعید نے موٹرویز پر مسافروں کو مزید سہولیات دینے اور ریسکیو ون ون ٹو ٹو کا دائرہ ملک بھر کی شاہراہوں تک پھیلانے کا اعلان کیا ہے۔ جمعرات کو اسلام آباد میں موٹر ویز اینڈ ہائی ویز پولیس ہیڈ کوارٹر میں ایوارڈز کی تقریب ہوئی۔ وزیرموصلات مراد سعید نے خطاب میں ڈرائیونگ لائسنس اتھارٹی پر جلد کام شروع کرنے کا عندیہ بھی دیا۔

انھوں نے مسافروں کیلئے سہولیات بڑھانے اور ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو کا دائرہ وسیع کرنے کا اعلان کردیا۔ انھوں نے بتایا کہ موٹرویز پر منی آپریشن تھیٹر بھی قائم کئے جائیں گے جبکہ تمام طبی سہولیات فراہم کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا :محکمہ موسمیاتااسلام آباد: وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موسلادھار بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اندرونِ ملک فضائی سفرکےلیےکرونا ٹیسٹ لازمی نہیں،پی آئی اےترجمان پی آئی اے عبداللہ خان کےمطابق مختلف ممالک نےسفری ہدایت نامےجاری کیے ہوئےہیں تاہم پی آئی اےنےتاحال بین الاقوامی آپریشن شروع نہیں کیا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

روس کورونا کے خلاف ویکسین تیار کرنے والا پہلا ملک بن گیا - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ ایسی وبا ہے، جس سے اس ملک کے بہت سے لوگوں نے فائدہ اٹھایا'وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ منی لانڈرنگ ایسی وبا ہے، جس سے اس ملک کے بہت سے لوگوں نے فائدہ اٹھایا، ہمیں منی لانڈرنگ کی وبا کا تدارک کرنا ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس:ملک بھر میں مزید 17افراد جاں بحق،اموات 6129ہو گئیںکورونا وائرس:ملک بھر میں مزید 17افراد جاں بحق،اموات 6129ہو گئیں Pakistan Punjab Sindh Balochistan KhyberPakhtunkhwa CoronaVirusUpdates Covid19Pakistan Infected Patients Deaths DeadlyVirus ndmapk pid_gov Asad_Umar ImranKhanPTI WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انتخابات میں دھاندلی کا الزام لگانے والی رہنما ’ملک چھوڑنے پر مجبور‘ - BBC News اردوپیر کو سویتلانا کی گمشدگی کے حوالے سے خبریں سامنے آنے کے بعد ان کے بارے میں تشویش موجود تھی، تاہم لتھوانیا کے وزیرِ خارجہ لیناس لینکیویسیئس نے کہا ہے کہ وہ ان کے ملک میں ہیں اور محفوظ ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »