بھارتی فواد خان اور دپیکا کو ایک ساتھ دیکھنے کے خواہشمند

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی فواد خان اور دپیکا کو ایک ساتھ دیکھنے کے خواہشمند arynewsurdu

پاکستان کے نامور اداکار فواد خان نہ صرف پاکستان بلکہ پڑوسی ملک میں بھی کافی مقبول ہیں اور ان کی اداکاری کو بھی بہت پسند کیا جاتا ہے۔

اداکار فواد خان کا ڈرامہ ہمسفر اور زندگی گلزار ہے نہ صرف پاکستان بلکہ بھارت میں بھی کافی مقبول ہوا تھا، ان کی ڈرامہ میں اداکاری کو بے حد پسند کیا گیا تھا، جس کے بعد انہوں نے بالی ووڈ میں کام کی پیشکش ہوئی تھی۔ انہوں نے سونم کپور کے مدمقابل ‘خوبصورت’ فلم میں کام کیا تھا، انہیں فلم میں بہترین اداکاری پر فلم فیئر ایوارڈ بھی ملا تھا۔

حال ہی میں ایک انڈین پیج نے ایک سروے کروایا گیا، سروے میں صارفین سے سوال کیا گیا کہ دپیکا پڈوکون ریمپ پر واک کرتے ہوئے فواد خان کے ساتھ بہتر لگ رہی ہیں یا رنویر کپور کے ساتھ، اس سروے میں دیپیکا پڈوکون کو ان کے حقیقی شوہر رنویر سنگھ کے ساتھ بھی نامزد کیا گیا تھا۔ 42 فیصد صارفین نے کہا کہ وہ دیپیکا کو فواد خان کے ساتھ ریمپ پر واک کرتے ہوئے دیکھنا چاہتے ہیں جبکہ 37 فیصد نے دیپیکا کو ان کے شوہر رنویر سنگھ کے ساتھ واک کرتے دیکھنے کی خواہش کا اظہار کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Very good News mn kb se is k wait mn tha wow lajawaab

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کس مائی کے لعل میں جرات ہے کہ عمران خان کو نااہل کرے؟: فواد چوہدریالیکشن کمیشن ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو کیوں بچارہا ہے؟لگتا ہے الیکشن کمیشن کو اپنی ساکھ کی پروا نہیں : رہنما پی ٹی آئی وہ منحوس نااھل تو ھوگا ھی ساتھ اسکی منجھی بھی ٹھوکی جاے گی...اسکی خود کی گ پھٹ رھی ھے اسلیے ایسے بیانات دے رھا ھے کسی مائی کے لال میں جرآت ھے کہ نواز شریف کی وطن واپسی پر انکو گرفتار کرسکے ۔۔۔۔۔۔۔ یہ کروا کے چھوڑے گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کے مقابلے میں سارے جوکر اکٹھے ہو گئے: فواد چودھریتحریک انصاف نے فارن فنڈنگ کیس سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ دس محرم کے بعد چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔ رہنما پی ٹی آئی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ  کس fawadchaudhry PTIofficial ImranKhanPTI pmln_org GovtofPakistan Sath bhe!!!!! fawadchaudhry PTIofficial ImranKhanPTI pmln_org GovtofPakistan Dabbu sab se Barre joker to tum hud ho
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کو ایک ماہ میں اسمبلیاں تحلیل کرنے کا الٹی میٹم دیدیا: فواد چودھریاسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) تحریک انصاف نے حکومت کو ایک ماہ میں اسمبلیاں تحلیل کرنے کا الٹی میٹم دیدیا۔ رہنما تحریک انصاف فواد چودھری نے پریس کانفرنس میں کہا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایمن الظواہری کی ہلاکت: پاکستانی زمین نہیں بلکہ فضا کے استعمال کا 'سوال' ہے: فواد چوہدریایمن الظواہری کی ہلاکت: پاکستانی زمین نہیں بلکہ فضا کے استعمال کا 'سوال' ہے: فواد چوہدری تفصیل: fawadchaudhry PTIofficial InsafPK PTIofficial InsafPK imrankhanPTI ImranKhan Pakistan fawadchaudhry PTIofficial InsafPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

رانا صاحب تھانہ کوہسار کے SHO ہیں: فواد چوہدریفواد چوہدری نے رانا ثناء اللّٰہ کے بیان پر ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ رانا صاحب! آپ تھانہ کوہسار کے ایس ایچ او ہیں۔ No doubt itni awqat hen jakal فواد چوہدری بولتا اچھا نہیں لگتا یہ اب چُپ ہی رہے تو بہتر ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رانا صاحب اپنی اوقات کے مطابق بات کیا کریں:فواد چوہدریپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ رانا صاحب اپنی اوقات کے مطابق بات کیا کریں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ fawadchaudhry PTIofficial RanaSanaullahPK pmln_org GovtofPakistan اگر تم RanaSanaullahPK کی اوقات کی بات کرتے ہو تو فواد چوہدری صاحب وہ تمھاری تین گزر جانے والی اور چار آنے والی نسلوں سے بھی بہتر ہے اور تم لوگ اسکے آس پاس بھی نہیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »