بھارتی وزیر دفاع کا مزید شہریوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ ، پاکستان کی بھارت کو وارننگ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد : پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے اشتعال انگیزبیان کی مذمت کرتے ہوئے وارننگ دی کہ ہماری امن کی خواہش کو غلط نہیں سمجھا جانا چاہیے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی دفتر خارجہ نے بھارتی وزیر دفاع کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان بھارتی وزیر دفاع کے اشتعال انگیزبیان کی مذمت کرتا ہے، 25 جنوری کوپاکستان نے بھارتی دراندازی کے ناقابل تردید ثبوت فراہم کیے اور پاکستان میں بھارت کےماورائے عدالت ،بین الاقوامی قتل عام کی مہم کے واضح ثبوت ہیں۔

دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان کسی بھی جارحیت کیخلاف اپنی خودمختاری کےتحفظ کیلئے پرعزم ہے، فروری 2019 کو بھی بھارتی جارحیت پر سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑا تھا، اس اقدام نے بھارت کے فوجی برتری کے کھوکھلے دعوؤں کو بے نقاب کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی وزیر دفاع کا مزید پاکستانیوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ اعترافِ جرم ہے، پاکستانپاکستان کی بھارتی وزیر دفاع کے اشتعال انگیز ریمارکس کی مذمت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا گوادر دہشت گرد حملہ ناکام بنانے پر سیکورٹی فورسز کوخراج تحسینبلوچستان کو نشانہ بنانے والے معاشی ترقی کے عمل کو متاثر کرنا چاہتے ہیں، شہباز شریف
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

معیشت کے استحکام کیلیے وزیر اعظم شہباز شریف کا اہم فیصلہاسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے معیشت کے استحکام کیلیے عالمی ماہرین اور اسٹیک ہولڈرز کو مشاورتی عمل کا حصہ بنانے کا فیصلہ کر لیا اور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غزہ کو تباہ کرنے کیلیے 2 جوہری بموں کے برابر بارود استعمال کیا گیا، اقوام متحدہاسرائیلی فورسز گرفتار فلسطینوں کو بدترین مظالم کا نشانہ بنا رہی ہیں۔، رپورٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بابر اعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ ہو گیاپاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ایک بار پھر قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا گرین سگنل دے دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آزادی مارچ کیس: بانی پی ٹی آئی، قریشی، شیخ رشید کی درخواست بریتعالیہ بھٹ کو کنگنا رناوت نے بے جا تنقید کا نشانہ بنایا،رندیپ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »