بھارت میں ہاکی کے 2کھلاڑیوں کوگولی مار کر قتل کر دیا گیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت میں ہاکی کے 2 کھلاڑیوں کوگولی مار کر قتل کر دیا گیا India Patiala HockeyPlayer ShootDead Firing Murder PMOIndia narendramodi amnesty hrw

میڈیا رپورٹس کے مطابق دو نو ں ہا کی کھلاڑیوں کوباہمی رنجش کے سبب گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ہاکی کھلاڑی امریک اور سمرجیت پٹیالہ کے پرتاپ نگر سے والی بال

کھیل کر گھر جا رہے تھے،اسی درمیان راستہ میں کسی شخص کے ساتھ ان کی نوک جھونک ہو گئی،مسلح شخص نے دو نو ں پلیئر کو گو لی مار کر قتل کرنے کے بعد فرار ہو گیا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں سونا اتنا مہنگا ہوگیا کہ شادی کے خواہشمند سر پکڑ کر بیٹھ جائیںکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی مارکیٹ میں تیزی کے بعد پاکستان میں ایک بار پھر سونا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مفت میں سرکاری کام کر رہے ہیں، کام کے ساتھ ناانصافی نہ کریں، چیف جسٹس'سرکاری کام پر آپ کی دلچسپی نہیں تو پھر کام کیوں کر رہے ہیں' تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews جیسے کے ججز کو تو بڑی لگن ھے۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ٹیلر سوئفٹ نے پیرس کنسرٹ میں ”دی مین“ گانا گا کر شائقین کے دل جیت لئےٹیلر سوئفٹ نے پیرس کنسرٹ میں ”دی مین“ گانا گا کر شائقین کے دل جیت لئے TaylorSwift ParisConcert TheManSong taylorswift13
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حوثی باغی یمن میں امدادی کارروائیوں میں مداخلت کر رہےہیں: اقوام متحدہحوثی باغی یمن میں امدادی کارروائیوں میں مداخلت کر رہےہیں: اقوام متحدہ Yemen Syria Rebels Houthis UnitedNations UN UN Anything that this u no abhores,99.9% of the times it means that the targeted people ARE absolutely true believers to Allah. May Allah Protect all humans from this purposely damaging group of filthy kuffars!!
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں زراعت کے سسٹم میں آرٹیفشل انٹیلی جنس کا استعمال شروع - ایکسپریس اردولاہور میں ایک کھیت پر کئی آلات اور سینسر لگائے گئے ہیں جو مصنوعی ذہانت کے تحت کام کرتے ہیں neya kaam kya hai
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت کے برعکس پاکستان میں زنانہ افرادی قوت میں اضافہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »