بھارت میں بھینس خاتون کی قیمتی ترین چیز چھین کر کھا گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت میں اپنی نوعیت کا ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جس میں بھینس ڈیڑھ لاکھ روپے کا منگل سوتر کھاگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ عجیب و غریب واقعہ ریاست مہاراشٹرا کے ضلع واشم میں پیش آیا جہاں ایک بھینس ڈیڑھ لاکھ بھارتی روپے اور 20 گرام وزنی منگل سوتر کھاگئی۔  میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ خاتون نے اپنا منگل سوتر سویا بین اور مونگ پھلی کے چھلکوں سے  بھری ہوئی ایک پلیٹ میں رکھا تھا جسے وہ بعد میں نکالنا بھول گئی اور یہ پلیٹ بھینس کے ہتھے چڑھی جس پر بھینس نے چرتے ہوئے منگل سوتر بھی نگل لیا۔ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ آئین اور قانون سے متصادم نہیں،جے یو آئی نے جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا #WATCH महाराष्ट्र:वाशिम ज़िले के एक गांव में भैंस के द्वारा सोने का मंगलसूत्र खाने की घटना सामने आई है। ऑपरेशन से 25 ग्राम का मंगलसूत्र निकाला गया। पशु चिकित्सा अधिकारी बालासाहेब कौंदाने ने बताया, ' मेटल डिटेक्टर से पता चला कि भैंस के पेट में कोई धातु है। 2 घंटे ऑपरेशन चला,… pic.twitter.com/AlM8cpamMc — ANI_HindiNews (@AHindinews) October 1, 2023 کچھ گھنٹوں بعد خاتون کو اندازہ ہوا کہ ان کا منگل سوتر غائب ہے، یاد آنے پر خاتون نے پلیٹ چیک کی اور منگل سوتر نہ ملنے پر شوہر کو بتایا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعے کا علم ہونے پر جانوروں کے ڈاکٹر کو بلایا گیا اور ڈاکٹر کی جانب سے بھینس کے پیٹ کا معائنہ کرنے پر منگل سوتر کی پیٹ میں موجودگی کا پتا چلا۔ شیخوپورہ ؛ لیڈی کانسٹیبل نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر ماں بیٹے کو نہر میں کودنے سے بچا لیا بھارتی میڈیا کے مطابق اگلے روز 2 گھنٹوں پر مشتمل بھینس کا آپریشن کیا گیا اور منگل سوتر کو نکالا گیا، اس آپریشن میں بھینس کے پیٹ پر 60 سے 65 ٹانکے آئے۔

نئی دہلی بھارت میں اپنی نوعیت کا ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جس میں بھینس ڈیڑھ لاکھ روپے کا منگل سوتر کھاگئی۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ خاتون نے اپنا منگل سوتر سویا بین اور مونگ پھلی کے چھلکوں سے بھری ہوئی ایک پلیٹ میں رکھا تھا جسے وہ بعد میں نکالنا بھول گئی اور یہ پلیٹ بھینس کے ہتھے چڑھی جس پر بھینس نے چرتے ہوئے منگل سوتر بھی نگل لیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی خاتون ایتھلیٹ نے سمندر میں تیز ترین روؤنگ کا ریکارڈ بنالیاجدہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی عرب کی ایک خاتون ایتھلیٹ نے سمندر میں کم وقت میں 10 کلومیٹر کشتی چلا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔2016 اولمپکس گیمز میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : ایم کیو ایم رہنما حیدر عباس رضوی کی گاڑی گن پوائنٹ پر چھین لی گئیکراچی : ایم کیو ایم رہنما حیدر عباس رضوی کی گاڑی گن پوائنٹ پر چھین لی گئی، واقعے کا مقدمہ گلشن اقبال تھانے میں درج کرلیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رہنما ایم کیو ایم کی گاڑی گن پوائنٹ پر چھین لی گئیایم کیو ایم پاکستان کے رہنما حیدر عباس رضوی کی گاڑی کراچی میں گلشن اقبال میں نجی اسپتال کے باہر سے چھین لی گئی۔ پولیس کے مطابق گاڑی حیدر عباس کے ڈرائیور سے اسلحے کے زور  پر چھینی گئی، بعد میں ڈرائیور کوچھوڑ دیا گیا۔ حیدر عباس رضوی کا بیٹا دوست کی طبعیت خرابی کے باعث گاڑی اسپتال لےکرگیا تھا۔  حیدر عباس رضوی کے زیر استعمال گاڑی اسلام آباد میں رجسٹرڈ ہے، واقعے کی ایف آئی آر گلشن اقبال تھانے میں درج کر لی گئی۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں بھینس نے ڈیڑھ لاکھ مالیت کا ’منگل سوتر‘ نگل لیادو گھنٹے طویل سرجری کے بعد بھینس کے اندر سے زیور نکال لیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

صرف ورلڈکپ کے سیمی فائنلز اور فائنل میچز کیلئے ریزرو ڈے ہوگاانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے ورلڈکپ میں بارش ہونے کی صورت میں صرف فائنل اور سیمی فائنل میچز کیلئے ریزرو ڈے موجود ہوگا۔بھارت کی میزبانی میں کھیلے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ماہرہ خان کی مایوں کی تصاویر وائرلپاکستان سمیت بھارت میں ماہرہ خان کی دوسری شادی کے خوب چرچے ہورہے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »