بھارت: 59 مساجد تعمیر کروانے والے محمد عامر انتقال کرگئے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت: 59 مساجد تعمیر کروانے والے محمد عامر انتقال کرگئے تفصیلات جانیے: DailyJang

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بطور بلبیر سنگھ وہ بابری مسجد کو شہید کرنے والوں میں شامل تھے بعد ازاں مسلمان ہوکر انہوں نے ہندوستان بھر میں 59 مساجد تعمیر کروائیں۔پولیس کے مطابق حیدر

آباد کے علاقے حافظ بابا نگر میں واقعے اپنے گھر میں محمد عامر مشکوک حالت میں مردہ پائے گئے۔رپورٹ کے مطابق محمد عامر نے اپنی زندگی میں ہندوستان بھر میں100 مساجد تعمیر کروانے کا اعلان کررکھا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bhoasri ka, is ki jagah schools aur universities bana daita to indian muslims ka kuch bhala ho jaata

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لیگی امیدوار نے حدیں پار کردیں، بھارت سے مدد مانگنے کی دھمکیحلقہ ایل اے 35 جموں 2 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار محمد اسمعٰیل گجر نے شکست کے خوف سے بھارت سے مدد مانگنے اور حالات خراب کرنے کی دھمکی دے دی۔ ن لیک مکمل غدار ہیں اس میں کوئی شک نہیں اندازہ لگائیں جب امیدوار ایسے ہو تو باقی چمچے کیسے ہونگے In ko sandy ky teal ka thapa lgayoo عامر کیانی کی کرپشن۔بابر ندیم کی کرپشن ۔طاہر خورشید کی کرپشن ۔ہوابازی کے وزیر کی کرپشن ۔ذلفی بخاری کی کرپشن۔ شیدے ٹلی کو رنگ روڈ میں فاٸدہ۔ BRt کی کرپشن۔ چینی اسکینڈل ۔آٹا اسکینڈل ۔گندم کی کرپشن پر مبنی ایکسپورٹ ۔ بزدار کی کرپشن تم بتلاٶ کے ہم بتلاٸیں کیا؟ کشمیر فروش عمران
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لیگی امیدوار نے حدیں پار کردیں، بھارت سے مدد مانگنے کی دھمکیحلقہ ایل اے 35 جموں 2 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار محمد اسمعٰیل گجر نے شکست کے خوف سے بھارت سے مدد مانگنے اور حالات خراب کرنے کی دھمکی دے دی۔ ARYNEWSOFFICIAL پاگل ہو گیا ہے ۔ 👎Shame on you people... Hahahah Ary waly pagal ho gy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بابری مسجد کے انہدام پر نادم ہوکر مسلمان ہونیوالا شخص پراسرار طور پر جاں بحقنئی دہلی: (دنیا مانیٹرنگ) سابق ہندو انتہا پسند اور سنگ پریوار کے رہنما محمد عامر حیدر آباد شہر کی ایک مسجد میں پراسرار طور پر انتقال کر گئے۔ محمد عامر جن کا اسلام قبول کرنے سے قبل نام دلبیر سنگھ تھا۔ 4 دن ہوگئے ۔۔۔۔۔ دنیا نیوز کا نشه اب اترا ہے اللہ پاک جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیرحل کرنے پر آمادگی تک بھارت سے بات نہیں ہو سکتی. ڈاکٹر معید یوسفمشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے بھارت پر واضح کر دیا ہے کہ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے پر آمادگی تک بھارت سے بات نہیں ہو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بلاک کرنے کی سفارشکراچی : سندھ حکومت نے این سی او سی سے کورونا ویکسی نیشن نہ کروانے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا، ARYNEWSOFFICIAL Allowed not 🦴🛌💉💉
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز اور حمد اللہ ملاقات کا ایجنڈا اور آڈیو شیئرکی جائے،فوادفواد چوہدری کا کہنا ہے کہ یہ بات سمجھ سے بالا تر ہے کہ نواز شریف اور حمد اللہ کی ملاقات کس تناظر میں ہوئی۔ نواز شریف کو پاکستان سے باہر بھیجنا خطرناک تھا، ایسے لوگ بین الاقوامی سازشوں میں مددگار بن جاتے ہیں۔ تفصیلات SamaaTV Laakh Laanat ! Pimp Fawad. اور جو جرنیل باہر جاتے ہیں ان کا کیا ہیے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »