بابری مسجد کے انہدام پر نادم ہوکر مسلمان ہونیوالا شخص پراسرار طور پر جاں بحق

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی: (دنیا مانیٹرنگ) سابق ہندو انتہا پسند اور سنگ پریوار کے رہنما محمد عامر حیدر آباد شہر کی ایک مسجد میں پراسرار طور پر انتقال کر گئے۔ محمد عامر جن کا اسلام قبول کرنے سے قبل نام دلبیر سنگھ تھا۔

مرحوم 1992ء میں بابری مسجد کے انہدام میں شریک ہوئے۔ پولیس کے مطابق محمد عامر کی رہائشگاہ سے بدبو کی اطلاع پر جب انہوں نے کارروائی کی تو گھر سے ان کی لاش ملی، جسے پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ ملنے کے بعد مزید کارروائی کی جائیگی۔

مختلف جسمانی عوارض کے باعث وہ مظفر نگر کے مولانا کلیم صدیقی کے پاس گئے اور بابری مسجد کے انہدام میں شرکت پر ندامت کا اظہار کیا۔ اس کے بعد انہوں نے یکم جون 1993ء کو انہوں نے اسلام قبول کرتے ہوئے مساجد کے تحفظ اور 100 مساجد کی تعمیر اور تزئین وآرائش کا عزم کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

RIP

اللہ پاک جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین

آج نہیں تو کل، وہ تمام لوگ اپنے انجام کو پہنچے گے جو ایسی زلالت میں آگے آگے تھے.

انا للہ وانا الیہ راجعون۔

اللہ مغفرت فرمائے

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

'پراسرار طور پر جاں بحق' 😡🤔👎

يہ بيمار تھے کافی دنوں سے۔ بکواس اور واہيات کرنا کم کريں۔ کم سے کم ان جيسی شخصيات کے ليۓ۔

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ We belong to God and to God we shall return

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

اللہ پاک جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین

4 دن ہوگئے ۔۔۔۔۔ دنیا نیوز کا نشه اب اترا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران اور پاکستان کے مابین بحری سیکورٹی کے تعاون کے فروغ پر تاکیدکراچی میں تعینات ایرانی قونصل جنرل اور پاکستان میری ٹائم سیکورٹی کے ڈائریکٹر نے ایک ملاقات میں میری ٹائم سیکورٹی کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر زور دیا۔ایرانی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عثمان بزدار کی عیدالاضحی پر پنجاب میں صفائی کے انتظامات پر اداروں کو شاباشعثمان بزدار کی عیدالاضحی پر پنجاب میں صفائی کے انتظامات پر اداروں کو شاباش UsmanBuzdar EidAlAdha Cleanliness Punjab MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjabPK MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjabPK 🤣🤣🤣 لاھور پورا اوجڑیوں کا ڈھیر بنا ہوا تھا بدبو اتنی تھی کہ گھر سے نکلا نہیں جارہا تھا اور یہ بھگوڑا اب سو کے اٹھ کے آکر شاباش دینے آگیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عثمان بزدار کی عیدالاضحی پر پنجاب میں صفائی کے انتظامات پر اداروں کو شاباش
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں قربانی کے بےقابو جانور پر فائرنگ کا واقعہ: ملزمان ضمانت پر رہاکراچی میں قربانی کے بےقابو جانور پر فائرنگ کا واقعہ: ملزمان ضمانت پر رہا ARYNewsUrdu Sahi Kiya UN begherat logo k Sath mene dekHi video wo پاکستان زندہ باد
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کے افغانستان میں طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے - ایکسپریس اردوترجمان پینٹاگون کی فضائی کارروائی کی تصدیق، تفصیلات فراہم کرنے سے انکار How can they reach Afghanistan with Imran Khan Absolutely NO? Where did they fly from?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیلی سافٹ ویئر کے ذریعے جاسوسی کے معاملے پر ترجمان دفتر خارجہ کا ردعملاسلام آباد: اسرائیلی سافٹ ویئر کے ذریعے جاسوسی کے معاملے پر ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت نے اپنے ملک کی شخصیات سمیت دیگر ممالک میں بھی فون ٹیپ کیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »