بھارت کے خلاف میچ میں170رنز کا ہدف کافی ہوگا:میتھیو ہیڈن

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دبئی:پاکستان کرکٹ ٹیم بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن نے کہا ہےکہ بھارت کے خلاف میچ میں170رنز کا ہدف کافی ہوگا، قومی ٹیم کا جذبہ بلند ،کھلاڑی متحد اورپرجوش ہیں جبکہ اس میچ میں دونوں ٹیموں پر پریشر ہو گا۔ ٹ

ی 20ورلڈ کپ کا پہلا مرحلہ اپنے اختتام کی جانب گامزن ہے جس کے بعد سپر 12کا مرحلہ شروع ہوگا،قومی ٹیم اپنا پہلا میچ روایتی حریف بھارت کے خلاف 24اکتوبر کو کھیلے گی اور اس مقابلے سے پہلے ہی دونوں ملکوں کے شائقین کرکٹ میں تناؤکا ماحول بھی پیدا ہوچکا ہے۔پاک بھارت میچ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے پاکستانی ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ سابق آسٹریلوی بلے باز میتھیو ہیڈن نے کہا ہے کہ یو اے ای کی وکٹوں پر 170 رنز اچھا ٹوٹل ہو سکتا ہے اور بھارت کے خلاف بھی اتنا ہدف کافی ہوگا جبکہ کرکٹ کا اپنا تجربہ نوجوان کھلاڑیوں کو...

انہوں نے مزید کہا کہ ایشز پر آسٹریلیا اور انگلینڈ کے تمام لوگوں کی توجہ ہوتی ہے،پاک بھارت بڑے میچ پر دونوں ٹیموں پر پریشر ہو گا،سب جانتے ہیں بھارت ٹی 20 کی مضبوط ٹیم ہے جبکہ رشبھ پنت مڈل آرڈر میں خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

چیک کرو یہ ملا ہوا تو نہیں ہے 😃😃

If they can 200 minimum will be sensible and tight bowling with great placement of fielding and fantastic catching and finally luck is favouring them in that day to win. Otherwise forget about it

یہ مروا دے گا۔ 😅😊😆

270 بھی ناکافی ہے

Hyan......

Chacha ye papua new guinea ke sath match nae ho raha. 😫

190 پر میچ ہو سکتا ہے 170 ۔ آسان ہے انڈیا کیلئے

Bhai 300 b karle lekin bowling tatti hain kuch faida nahi

Mean 170 se oper count na kiyea jayen sala sathyaa gia hai warm up matches main hassan or haris ki gandhee performance se saale ko koi btaye target 170 nai tha

India deserves win

Pichly warm up match main 186 banwa dala ny, to 176 kesy enough ho ga.

Koi pochne wala last night South Africa mai haris and Hassan Ali ki bowling bhot hi khurab thi Pakistan india se nahi Jeet sakta but hum muslman hai inshallah Pakistan india se jeetega allah Karam kare Pakistan cricket team par mahboob hazrat Muhammad swa ke sadqe Ameen

he is right .pitches are slow and also pressure on india

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ وارم اپ میچ؛ آسٹریلیا کی بھارت کے خلاف بیٹنگ - ایکسپریس اردوکینگروز بلے بازوں نے میچ کا مایوس کن آغاز کیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاک بھارت میچ دیکھنے کے لیے شیخ رشید نے بھی چھٹی لے لی - ایکسپریس اردواللہ سے دعا ہے کہ پاکستان کو کامیابی سے ہمکنار کرے، شیخ رشید بس اب تو گیا میچ لگ گیا گھوڑے Haraam diya match chutti wale din ha Sunday ko to wesy he chutii hoti hy bhai kia ho gya
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹی 20ورلڈکپ گرین شرٹس آج جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرا وارم اپ میچ کھیلے گیٹی 20ورلڈکپ، گرین شرٹس آج جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرا وارم اپ میچ کھیلے گی T20WorldCup CricketMatch ICC SouthAfrica Pakistan WarmUpMatch GreenShirts TheRealPCBMedia OfficialCSA ICC T20WorldCup
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کے خلاف ٹیم کامبی نیشن اہم ہوگا، انضمام الحق
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

واٹر بورڈ کے افسران پانی چور مافیا کے خلاف مدعی بننے پر راضیواٹر بورڈ کے افسران پانی چور مافیا کے خلاف مدعی بننے پر راضی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رکن پارلیمنٹ پر 60 دن میں حلف کی پابندی کے آرڈیننس کے خلاف اپیل دائراسلام آباد:مسلم لیگ ن نے رکن پارلیمنٹ پر60دن میں حلف کی پابندی کے آرڈیننس کیخلاف اپیل دائر کردی، آرڈیننس کامقصد مسلم لیگ ن کوٹارگٹ کرنا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »