بھارتی اداکارہ عرفی جاوید کو دبئی جانے سے روک دیا گیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی اداکارہ عرفی جاوید نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے بتایا کہ انہیں دبئی جانے سے روک دیا گیا ہے

اداکارہ نے نئی گائیڈلائنز پر ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میرا آفیشل نام صرف عرفی ہے اور میرا کوئی سر نیم نہیں۔ادھر بھارتی میڈیا کا کہنا ہےکہ پاسپورٹ پر عرفی کے نام کی اسپیلنگ بھی مختلف لکھی گئی ہے۔دبئی میں بھارتی قونصلیٹ نے دبئی آنیوالے بھارتی شہریوں کے لیے نئی گائیڈلائنز جاری کی ہیں جس کے مطابق وزٹ یا سیاحتی ویزے پر دبئی جانے کے خواہش مند بھارتیوں کے پاسپورٹ پر سرنیم ہونا ضروری ہے۔

دبئی میں بھارتی قونصلیٹ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اس حوالے سے گائیڈلائنز کا ایک سرکلر جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق پاسپورٹ پر سنگل نام کے ساتھ دبئی آنے کے خواہش مند بھارتی شہریوں کی دستاویزات یو اے ای امیگریشن کی جانب سے قبول نہیں کی جائیں گی جب کہ پاسپورٹ پر سر نیم رکھنے والے شہریوں کو دبئی آنے کی اجازت ہوگی۔

بھارتی قونصلیٹ کے اعلان کے بعد بھارتی ائیر لائنز نے بھی فوری وزٹ اورسیاحتی ویزے پر دبئی جانے والے بھارتی شہریوں کے لیے ہدایات جاری کردیں۔ اماراتی میڈیا کے مطابق بھارتی ائیرلائن ائیر انڈیا ایکسپریس نے اعلان کیا کہ دبئی جانے والے بھارتی شہریوں کے لیے ضروری ہےکہ ان کے پاسپورٹ پر ابتدائی نام کے ساتھ سر نیم بھی ہو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیلا حدید دنیا کی سب سے اسٹائلش شخصیت قرار26 سالہ سپرماڈل کو یہ اعزاز ہر لباس میں سج جانے کی وجہ سے دیا گیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

قوانین میں تبدیلی: کون سے بھارتی شہری دبئی نہیں آسکتے؟بھارتی قونصلیٹ کے اعلان کے بعد بھارتی ائیر لائنز نے بھی فوری وزٹ اورسیاحتی ویزے پر دبئی جانے والے بھارتی شہریوں کے لیے ہدایات جاری کردیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کے علاوہ بھارت میں بھی گھربنا سکتی ہوں: اداکارہ سجل علیدبئی: پاکستانی اداکارہ سجل علی کا کہنا ہے کہ پاکستان سے باہر اگرکسی اورملک میں رہنا ہوتو وہ بھارت بھی ہوسکتا ہے۔دبئی میں منعقد ہونے والی  ایک Nothing like home.
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نرس کو اونلی فینز ویب سائٹ پر کام کی وجہ سے نوکری سے نکال دیا گیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں ایک نرس کو بالغوں کی ویب سائٹ ’اونلی فینز‘ کے لیے ماڈلنگ کرنے پر نوکری سے نکال دیا گیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پریانکا چوپڑا نے مداحوں کو بیٹی کی ایک خوبصورت جھلک دِکھادیعالمی شہرت یافتہ بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی بیٹی مالتی میری کی ایک جھلک خوبصورت جھلک دِکھا کر اپنے لاکھوں مداحوں کو خوش کردیا۔ nalat jang per our koi kabar nai haa kai
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی اداکارہ نے اپنی ہی فوج کا مذاق اڑانا شروع کردیاممبئی: ( ویب ڈیسک ) بھارتی اداکارہ ریچا چڈھا کو اپنی ہی فوج کا مذاق اڑانے پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »