بھارتی پولیس کا دلت جوڑے پر تشدد کے خلاف شدید غم و غصہ - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مختلف حلقوں کی جانب سے غم و غصے کا اظہار : IndianPolice DalitLivesMatter India DawnNews

بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش میں پولیس نے دلت کسان جوڑے کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور ان کی فصل کو تباہ کردیا جس کے بعد جوڑے کی خودکشی کی کوشش جبکہ پولیس کے اقدام پر مختلف حلقوں کی جانب سے شدید غم و غصے کا اظہار کیا گیا۔

مقامی انتظامیہ کے سربراہ ایس وشواناتھ نے گزشتہ روز نیوز کانفرنس میں کہا تھا کہ جوڑے نے زہریلی دوا کھا کر خود کشی کی کوشش کی تھی لیکن انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا تھا۔دلت سیاسی رہنما کماری میاواتی نے ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ 'جوڑے کی فصل کو تباہ کرکے ان کو خود کشی پر مجبور کرنا انتہائی ظلم اور شرم ناک ہے' ۔خبرایجنسی کو ایک پولیس اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ جوڑے کو وہاں سے ہٹانا، سرکاری زمینوں پر قبضے کے خلاف مہم کا حصہ تھا۔یہ بھی پڑھیں:ریاستی حکومت نے گزشتہ روز ہی...

انہوں نے کہا کہ 'مدھیہ پردیش میں دلت انتہائی پسماندہ افراد میں شامل ہیں اور ان کے پاس اپنے زرعی زمینیں نہیں ہیں'۔ رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ ’مذہبی آزادی کی ممکنہ طور پر سب سے گری ہوئی اور سب سے خطرناک حد تک بگڑی ہوئی صورت حال دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت بھارت میں ہے‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی پولیس کا پاکستان کا جاسوس غبارہ پکڑنے کا مضحکہ خیز دعویٰبھارتی پولیس کا پاکستان کا جاسوس غبارہ پکڑنے کا مضحکہ خیز دعویٰ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیشکش قبول پاکستان کا بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو آج قونصلر رسائی دینے کا فیصلہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت نے پاکستان کی بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو دوسری بار قونصلر رسائی دینے کی پیشکش قبول کرلی اور دنیا نیوز کے سفارتی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو تیسری بار قونصلر رسائی دینے کا فیصلہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

دورانِ لینڈنگ طیاروں پر لیزر لائٹس مارنے کے واقعات پر پولیس کا ایکشندورانِ لینڈنگ طیاروں پر لیزر لائٹس مارنے کے واقعات پر پولیس کا ایکشن ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افسروں کی من مانیوں کے آگےسپیڈ بریکرلگ گیا پنجاب پولیس میں بڑی تبدیلی کا فیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پولیس افسر اب ماتحت عملے کوغلطی سے زیادہ یا کم سزا نہیں دے سکیں گے،ڈسپلن سے ہٹ کرسزا دینے پر فوری طور پر سسٹم الرٹ جاری کردے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آدمی خاتون کا کٹا ہوا سر لے کر تھانے پہنچ گیا پولیس کے ہوش اڑادیےبھوبا نیشور (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست اوڈیشہ میں 30 سالہ شخص خاتون کا کٹا ہوا سر ہاتھ میں پکڑ کر پولیس سٹیشن پہنچ گیا ۔ جاجپور ضلع سے تعلق رکھنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »