بھارت میں ایک اور رنگ کے فنگس کا پہلا کیس سامنے آ گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت میں ایک اور رنگ کے فنگس کا پہلا کیس سامنے آ گیا ARYNewsUrdu

بھوپال: بھارت میں مختلف رنگوں والی بیماری عروج پر ہے، ایک اور رنگ کا فنگس سامنے آ گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بھارت میں سیاہ، سفید اور زرد رنگ کے بعد اب ’سبز فنگس‘ کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے، اس کے پہلے کیس کی تصدیق کے بعد ڈاکٹروں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ ریاست مدھیہ پردیش میں کرونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے ایک شخص کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ ’گرین فنگس‘ سے متاثر ہے، حکام کا کہنا ہے کہ یہ ملک میں سبز فنگس کا پہلا کیس ہے۔

ریاست کے شہر اندور کے سری اربندو انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے ڈیپارٹمنٹ آف چیسٹ ڈیزیز کے سربراہ ڈاکٹر روی دوشی نے بتایا کہ یہ نئی بیماری ایک ایسپرگلوسس انفیکشن ہے، اس فنگس کے حوالے سے مزید تحقیق کی ضرورت ہے، ایسپرگلوسس کوئی عام انفیکشن نہیں ہے، کیوں کہ یہ پھیپھڑوں کو متاثر کرتا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ ایک 34 سالہ شخص کرونا وائرس انفیکشن سے 2 ماہ تک متاثر رہا تھا، صحت یاب ہونے کے بعد بخار کے ساتھ ساتھ اس کی ناک سے خون آنے لگا، جس پر یہ شک ظاہر کیا گیا کہ وہ بلیک فنگس کا شکار ہوا ہے، تاہم تجزیے...

Possibly the first patient detected with Green fungus, in Indore and shifted to Mumbai by air ambulance for treatment. He recovered from COVID-19 recently but underwent a test on suspicion that he had contracted black fungus!

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ تو جڑے بوٹی ہیں اس سے دوائ بنانا چاہیے

رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ تم میں سب سے بہتر شخص وہ ہے جو تم میں اخلاق میں سب سے زیادہ اچھا ہے ۔‘‘ متفق علیہ ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں آج سے کورونا پابندیوں میں نرمی، کاروبار ہفتے میں ایک دن بند ہوگانرمی ؟ کوئی پابندی بھی تھی اب تک ؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک بھر میں آج سے کورونا پابندیوں میں نرمی کاروبار ہفتے میں ایک دن بند ہوگاملک بھر میں آج سے کورونا پابندیوں میں نرمی، کاروبار ہفتے میں ایک دن بند ہوگا Pakistan Authorities Relax Some COVID_19 Restrictions Nationwide OfficialNcoc MoIB_Official CoronaInPakistan CoronavirusPandemic GovtofPakistan PakistanFightsCorona OfficialNcoc MoIB_Official GovtofPakistan نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم دعا کیا کرتے تھے : ’’ اے اللہ ! میں فکر و غم ، عاجزی اور سستی ، بزدلی اور بخل ، قرضے کے بوجھ اور لوگوں کے غلبے سے تیری پناہ چاہتا ہوں ۔‘‘ متفق علیہ ۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں آج سے کورونا پابندیوں میں نرمی، کاروبار ہفتے میں ایک دن بند ہوگا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کینیڈا میں اسلاموفوبیا کا ایک اور واقعہغیر ملکی میڈیا کے مطابق اسکاربورو ایریا میں واقع مسجد میں 24 سالہ مرد اور 22 سالہ خاتون نے زبردستی داخل ہونے کی کوشش کی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کینیڈین شہر ٹورنٹو میں اسلاموفوبیا کا ایک اور واقعہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کینیڈا اسلامو فوبیا کا ایک اور واقعہ مسجد میں گھسنے والے 2افرادگرفتارکینیڈا میں اسلاموفوبیا کے واقعات بڑھنے لگے ،کینیڈا کے دارالحکومت ٹورنٹومیں مسجد میںزبردستی داخل ہونے کی کوشش کرنے والے مرد اورخاتون گرفتارکرلیے گئے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »