بھارتی حکومت کااقدام غیرآئینی اور غیرقانونی ہے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی حکومت کااقدام غیرآئینی اور غیرقانونی ہے، راج موہن گاندھی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

راج گاندھی کا کہنا تھا کہ بھارتی حکومت کےاچانک کشمیرکےغیرآئینی تسلط کی مخالفت کرتاہوں،پوری وادی کشمیر کا بھارتی فوج نے محاصرہ کر رکھاہے۔

پروفیسر راج موہن گاندھی نے اربانا میں احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ مقبوضہ کشمیر کے حالات نےبھارتی جمہوریت پر سوال اٹھادیے ہیں۔ واضح رہے کہ بھارت کے وزیر داخلہ اور بی جے پی کے صدر امیت شاہ نے بھارتی ایوان بالا میں مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے حوالے سے آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے لیے بل پیش کرتے ہوئے کہا تھا کہ صدر رام ناتھ کووند پہلے ہی اس بل پر دستخط کرچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی ریاست اترپردیش کے کالج میں برقعہ پہننے والی طالبات کے داخلے پر پابندیبھارتی ریاست اترپردیش کےکالج میں برقعہ پہننےوالی طالبات کےداخلے پر پابندی India MuslimStudents BanWearingBurqa UPCollege AntiMuslim IndianTerrorism UttarPradesh SRKCollege PMOIndia narendramodi BJP4India INCIndia RahulGandhi UN UNHumanRights
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یمن، بھارتی جنرل الحدیدہ میں اقوام متحدہ کے مبصر مشن کے سربراہ مقرراقوام متحدہ نے ایک اعلان میں بتایا ہے کہ بھارت کے ایک ریٹائرڈ لیفٹننٹ جنرل ابھجیت گوہا کو یمن کے الحدیدہ میں نئی صف بندی کی رابطہ کار کمیٹی کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نوکری چھوڑتے ڈاکٹر نے ایمانداری کی نئی مثال قائم کردی، حکومت کے 35 لاکھ روپے واپسلاہور(ویب ڈیسک) محکمہ صحت پنجاب لاپروائی کی انتہا کرتے ہوئے ساڑھے 3 سال قبل نوکری چھوڑ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں ڈاکٹر نے حکومت کے 35 لاکھ روپے واپس کرکے مثال قائم کردی - ایکسپریس اردوڈاکٹر نوکری چھوڑ کر چلا گیا لیکن اس کے باوجود ساڑھے تین سال تک تنخواہ اس کے اکاؤنٹ میں جمع ہوتی رہی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انسداد دہشتگردی کی عدالت نے تحریک انصاف کے اہم رہنما کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے02:12 PM, 13 Sep, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما علیم خان کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جنسی زیادتی کے الزام کے بعد اڈیالہ جیل کے 11 عہدیدار معطل - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »