بھارت میں داڑھی رکھنا پولیس افسر کیلئے جرم بن گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت میں مسلمان پولیس افسر ’داڑھی‘ رکھنے پر برطرف ARYNewsUrdu

نئی دہلی: بھارت میں ریاستی سطح پر مسلمانوں سے امتیازی سلوک کا سلسلہ جاری ہے، مسلمان پولیس افسر کو داڑھی رکھنے پر برطرف کردیا گیا۔

اترپردیش کے ضلع باغپت کے ایس پی ابھیشک سنگھ کا کہنا ہے کہ پولیس میں داڑھی رکھنے سے پہلے اجازت درکار ہوتی ہے، انتظار علی نے بغیر اجازت کے داڑھی رکھی جس کی وجہ سے اسے نوکری سے نکالا گیا ہے۔ مسلمان پولیس افسر کا موقف ہے کہ متعدد بار اجازت مانگی لیکن کسی نے جواب تک دینا گوارا نہیں کیا، نومبر 2019 میں بھی درخواست دی تھی جواب نہ ملنے پر داڑھی رکھی تو نوکری سے نکال دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

NishilRangari guzaarish hai k bary bary bhashan na diya krein muslim women k bary zara apny mulk k halaat b dekh liya krein

NishilRangari yeh b hota hai?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کے مشہور اداکار کو گھر میں قتل کر دیا گیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت کے مشہور اداکار کو گھر میں قتل کر دیا گیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں بیٹی نے ماں پر تشدد کرنے والے باپ کو قتل کردیا - ایکسپریس اردوباپ کو قتل کرنے کے بعد لڑکی نے خود ہی پولیس کو بلاکر گرفتاری دیدی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حسد کی آگ میں جلتا بھارت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا - ایکسپریس اردوکھیلوں میں سیاست کو گھسیٹ لانے کے عادی مجرم سے ہیڈ کوچ لال چند راجپوت کا چند روز کا دورہ بھی برداشت نہ ہوا Jbi keh rhi hu apne mulk se fasad khatm kren🙏
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انگلینڈ اور ویلز میں ڈیمینشیا اور الزائمر سے اموات میں ہوشربا اضافہ گھروں میں کتنے لوگ موت کے منہ میں پہنچ گئے؟ تشویشناک انکشافلندن (مجتبیٰ علی شاہ )انگلینڈ اور ویلز میں دل کی بیماری سے زیادہ خواتین ڈیمینشیا اور الزائمر سے مر رہی ہیں,اس سال نجی گھروں میں 26،000 سے زائد اموات ہوئیں ،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : گلشن اقبال میں دومنزلہ عمارت میں دھماکہ 4 افراد زخمیکراچی کے علاقےگلشن اقبال میں مسکن چورنگی کے قریب دھماکہ ہوا ہے ، جس کے نتیجے میں چار افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔جی این این کے مطابق دھماکہ کراچی کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »