امریکا اور ترکی میں چھوٹے طیارے گرِ کر تباہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا اور ترکی میں چھوٹے طیارے گرِ کر تباہ ARYNewsUrdu

امریکی میڈیا کے مطابق ریاست لوئزیانا میں طیارہ حادثے کا شکار ہو کر جھیل کے قریب گرِ کر تباہ ہوگیا۔

جائے حادثہ کے قریب واقعے ایئرپورٹ سے طیارے نے اڑان بھری اور وہ ٹیکساس کی جانب رواں دواں تھا کہ راستے میں اچانک خرابی کے باعث وہ زمین پر جاگرِا۔ حادثے میں دو افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی گئی ہے جن کی شناخت کا عمل جاری ہے۔سول ایوی ایشن نے حادثے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔ دوسری جانب ترکی کے سب سے بڑے شہر استنبول میں بھی ایک چھوٹا طیارہ گرِ کر تباہ ہوگیا۔حادثے میں پائلٹ شدید زخمی ہوا جسے طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ طیارہ تربیتی پرواز پر تھا اور اڑان بھرنے کے 10 منٹ بعد حادثے کا شکار ہو کر شہر کے یورپی حصے میں گر کر تباہ ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انگلینڈ اور ویلز میں ڈیمینشیا اور الزائمر سے اموات میں ہوشربا اضافہ گھروں میں کتنے لوگ موت کے منہ میں پہنچ گئے؟ تشویشناک انکشافلندن (مجتبیٰ علی شاہ )انگلینڈ اور ویلز میں دل کی بیماری سے زیادہ خواتین ڈیمینشیا اور الزائمر سے مر رہی ہیں,اس سال نجی گھروں میں 26،000 سے زائد اموات ہوئیں ،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا نے خطرناک اور تباہ کن ہتھیار بنانے پر مجبور کیا روسی صدرروسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ امریکا نے ہمیں اپنے میزائل پروگرام کو ترقی دینے پر مجبور کیا ہے، اینٹی بیلسٹک میزائل ٹریٹی کے خاتمے کے بعد الٹرا سپر سونک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا : گلوکاروں کا بلبلوں میں بند ہو کر لائیو کنسرٹ کا مظاہرہامریکا کے مشہور راک بینڈ، فلیمنگ لِپس نے بلبلوں میں بند ہو کر پرفارم کیا جو چین سے منگوائے گئے تھے، شائقین نے کورونا سے بچنے کیلئے اس طریقے کو سراہا۔ Nice inovation
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی شہزادے کے خلاف امریکا میں مقدمہ درجمقدمہ منگیتر کی جانب سے دائر...; اپنے محبوب قائد نواز شریف کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایک تحفہ۔۔۔۔ وہ وقت دور نہیں جب پاکستان نواز شریف کی قیادت میں سپر پاور بن کر امت مسلمہ کی آواز بنے گا اور پاکستان پھر سے ترقی یافتہ بنےگا tun ke rakho is bander ko When they will come Saudi Arabian monarchy stop USA for interference or say enough is enough
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اپنا فرض اخلاص اور جذبہ سے ادا کریں: آرمی چیف کی افسروں اور جوانوں کو ہدایتراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فوج کے جوانوں اور افسروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ پرعزم رہتے ہوئے اپنا فرض اخلاص اور جذبہ کیساتھ ادا کریں۔ جھوٹ ادا کر تو رہے ہیں رینجرز کے نوجوانوں نے اپنا فرض کس قدر اخلاص اور جذبہ سے ادا کیا آئی جی سندھ کو اغواء کر کے. ہاں اپنا فرض اخلاص اور جذبہ کے ساتھ ادا کریں.اپنے حلف کی پاسداری کریں,سیاست میں مداخلت نا کریں اور آئینی حدود جو مقرر ہے اس سے تجاوز نا کریں.پھر آپ متنازعہ نہیں ہوں گے Aur sirf apna farz ada karain...
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چین اور تائیوان: کشیدہ تعلقات اور سفارتکاروں کے درمیان ہاتھا پائی کا معاملہ - BBC News اردودونوں ممالک کے مابین تعلقات کشیدہ ہیں اور دونوں ممالک کے مابین لڑائی کا مستقل خطرہ ہے جس میں تائیوان کے اتحادی کی حیثیت سے امریکہ کو بھی شامل ہونا پڑ سکتا ہے۔ Justice4SPTahirDawar Reality Islam pakistan Two Hypocrites, made for each other. Pakistan China
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »