بھارت میں ای سیگریٹ کے استعمال پر پابندی عائد - Health - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

امریکا میں ای سیگریٹس کے استعمال سے ایک بیماری وبا کی طرح پھیل رہی ہے Health HealthyLiving DawnNews

بھارت نے الیکٹرونک سیگریٹ کی تیاری، درآمد اور فروخت پر پابندی عائد کرتے ہوئے اسے صحت کے لیے خطرناک قرار دیا ہے۔کے مطابق بھارتی کابینہ کی جانب سے ایک ایگزیکٹیو آرڈر کی منظوری دی گئی جس میں ای سیگریٹ پر پابندی عائد کی گئی ہے جس کی وجہ نوجوانوں کی صحت پر اس کے انتہائی مضر اثرات مرتب ہونا ہے۔

ویپنگ یا ای سیگریٹ عام طور پر نکوٹین، پانی، فلیورز اور سولوینٹس کا مکسچر ہوتا ہے جس کے بارے میں کہا جاتا تھا کہ یہ تمباکو نوشی چھوڑنے میں مددگار متبادل ہے مگر صحت پر اس کے اثرات مکمل طور پر ابھی تک سامنے نہیں آسکے ہیں۔ بھارتی وزیر خزانہ نرملا سیتارام کے مطابق ای سیگریٹ کی تیاری، درآمد، برآمد، فروخت، ڈسٹری بیوشن اور اشتہارات پر پابندی ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں کرپشن کا آسیب لیگز میں سرایت کرنے لگا - ایکسپریس اردوواٹس ایپ پر پیغامات،تامل ناڈوایونٹ کی ٹیم بکیزنے4کروڑروپے میں خرید لی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ،سیالکوٹ میں 2بھائیوں کے قتل میں ملوث ملزمان کی سزا 10 سال میں تبدیلاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے سیالکوٹ کے 2 بھائیوں کے قتل میں ملوث
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ کا سانس کی بیماریوں میں اضافے کے سبب ای سگریٹس پر پابندی کا اعلانامریکہ نے سانس کی بیماریوں میں اضافے کے سبب ای سگریٹس پر پابندی کا اعلان کر دیا ہے۔غیر کسی بھی قسم کا دھواں انسان کی صحت کے لیے مضر ہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای میدان میں آ گئے ، امریکہ کیلئے پیغام جاری کر دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ایران کے سپریم لیڈر خامنہ ای نے امریکہ کے ساتھ کسی بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گلوکار عدنان سمیع کو بھارت میں بھاری جرمانے کی سزاگلوکار عدنان سمیع کو بھارت میں زبردست دھچکا لگ گیا، ماضی میں ‘پاکستانی شہری’ ہونے کی وجہ سے انہیں قانون کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے کی سزا دے دی گئی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی حکام نے گلوکار عدنان سمیع پر پاکستانی شہری ہوتے ہوئے بھارت میں قانون کی خلاف ورزی پر جرمانہ […] Good job done isi spy.. Hahahahahaha Great Stroke *Jo Log Zarorat Se Zeada Mohabat Ka Izhar Karte Hain* *Wohi Log Shak,Aur Shuhbe Ka Shikar Hote Hain* WHA.Arifshah USA
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی موثرسفارتکاری کی وجہ سےدنیانےمقبوضہ کشمیرکے بارے میں بھارت کابیانیہ مسترد کردیا ہے:ڈاکٹرفردوسپاکستان کی موثرسفارتکاری کی وجہ سےدنیانےمقبوضہ کشمیرکے بارے میں بھارت کابیانیہ مسترد کردیا ہے:ڈاکٹرفردوس OccupiedKashmir Diplomacy IndianStatement Rejected KashmirStillUnderCurfew KashmirBleedsForJustice Dr_FirdousPTI pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »