بھارت کی کارکردگی کرپٹو سے تیز گر رہی ہے: سہواگ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سہواگ نے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بنگلادیش کے خلاف بھارتی ٹیم کی کارکردگی پر دلچسپ ٹوئٹ کی۔

جاری کیے گئے اپنے پیغام میں وریندر سہواگ نے بھارتی ٹیم کے حوالے سے کہا کہ کرپٹو سے بھی تیز گر رہی ہے اپنی کارکردگی یار۔خیال رہے کہ بھارت اور بنگلادیش کے درمیان دوسرے ون ڈے میچ میں بنگال ٹائیگرز نے نے بھارت کو شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کی۔.

جاری کیے گئے اپنے پیغام میں وریندر سہواگ نے بھارتی ٹیم کے حوالے سے کہا کہ کرپٹو سے بھی تیز گر رہی ہے اپنی کارکردگی یار۔خیال رہے کہ بھارت اور بنگلادیش کے درمیان دوسرے ون ڈے میچ میں بنگال ٹائیگرز نے نے بھارت کو شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bhai cryptocurrency se ziada koch ni gir raha filhaal 😀

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کی کارکردگی کرپٹو سے تیز گر رہی ہے، وریندر سہواگسابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ نے بنگلادیش کے خلاف بھارتی ٹیم کی کارکردگی پر طنز کیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک کی بقا کا انحصار صرف سیاسی استحکام - ایکسپریس اردوپاکستان کی قیادت سیاسی میچورٹی کا مظاہرہ کرنے کے بجائے ایک دوسرے سے لڑ رہی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نمبرون ٹیم کو بھارت نے ورلڈ کپ جیتنے سے محروم رکھا، سلطان شاہچیئرمین پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل سید سلطان شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان ٹی 20 کرکٹ کی نمبرون رینکنگ ٹیم ہے، بھارت نے ہمیں ورلڈ کپ جیتنے سے محروم رکھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'خاندان میں نیہا جیسی عورت آجائے تو گھر ٹوٹتے ہیں'، صبا کا بیٹے بہو سے تعلق ختم کرنیکا اعلانمیں پچھلے چار سال سے بیٹے کی وجہ سے بہت مشکل زندگی گزار رہی ہوں، میں یہ ہی سوچتی رہی کہ بیٹا ایسی عورت کے ساتھ کیسے زندگی گزارے گا: اداکارہ اپنے بارے میں کیا خیال ھے؟جب کہ خبر کہ رھی تعلق آپ ختم کر رھی Tm show biz waly isi qabil ho جیسے ڈراموں میں کام کرتی ہیں اس کے بعد اپنے گھر میں تو یہ ہونا ہی تھا۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارت کا ویزہ دینے سے انکار، پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کا ردعمل بھی آگیالاہور: (دنیا نیوز) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے بھارت کی جانب سے ویزہ نہ ملنے پر پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کا موقف بھی سامنے آگیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دی لیجنڈ آف مولا جٹ پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی فلمگوگل نے 2022 میں پاکستانی عوام کی جانب سے سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی فلموں اور ٹی وی شوز کی فہرست جاری کی ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »