بھارت، مسافروں سے بھرے طیارے میں آگ بھڑک اٹھی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت، مسافروں سے بھرے طیارے میں آگ بھڑک اٹھی India Passengers Plane Engine BurstIntoFlames

بھڑک اٹھی، تمام مسافر اور عملہ محفوظ رہے۔مذکورہ واقعہ احمد آباد ایئرپورٹ پر گو ایئر کے اے 320 ایئر کرافٹ میں پیش آیا، فلائٹ نمبر جی ایٹ 802 احمد آباد سے بنگلور جارہی تھی جب ٹیک آف کی تیاری کرتے ہوئے طیارے کے ایک انجن میں آگ بھڑک اٹھی۔طیارہ کمپنی کے ترجمان کے مطابق ٹیک آف کے وقت طیارے کو بیرونی طور پر کسی شے سے نقصان پہنچا جو حادثے کی وجہ بنا۔ان کے مطابق

آگ معمولی نوعیت کی تھی جس پر فوری قابو پا لیا گیا، طیارے میں موجود تمام مسافر اور عملہ محفوظ رہا اور ان کے ہنگامی اخراج کی ضرورت پیش نہیں آئی۔ترجمان کا کہنا ہے کہ طیارے کو ٹو کر کے رن وے سے اتارا جارہا ہے جس کے بعد تمام مسافروں کو جہاز سے اتار لیا جائے گا۔ متبادل طیارے کا انتظام بھی کرلیا گیا ہے جو کچھ ہی دیر میں مسافروں کو لے کر منزل کی جانب روانہ ہوجائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یمن: سعودی طیارے کے حادثے کے بعد فضائی کارروائی میں 31 شہری ہلاک - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

یمن: سعودی طیارے کے حادثے کے بعد فضائی کارروائی میں 31 شہری ہلاک - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پارلیمنٹ لاجز میں 'مریم اورنگزیب' کے فلیٹ میں آتشزدگی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ترک صدر کے خطاب میں پاکستان کے قومی ترانے کی مہکارترک صدر کے خطاب میں پاکستان کے قومی ترانے کی مہکار پاکستان سفارتی تنہائی کا شکار ہو گیا۔یہ نظریہ بھی باطل ہو گیا کہ کشمیر پر کوئی طاقت پاکستان کی ہم نوا نہیں AsadullahGhalib Kashmir PMOIndia trpresidency Pakistanis pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نجی ہسپتالوں میں مریضوں کا خیال نہیں رکھا جاتا ،میں بھی بغیر پروٹوکول کے کسی ہسپتال میں چلاجاﺅں توکوئی نہیں پوچھے گا ،چیف جسٹس پاکستان کے کیس میں ریمارکساسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں لاہور کے نجی ہسپتال میں 3 سال کی بچی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایونکا ٹرمپ سعودی عرب اور یواے ای میں خواتین کے حقوق کے لیے اصلاحات کی معترفایونکا ٹرمپ سعودی عرب اور یواے ای میں خواتین کے حقوق کے لیے اصلاحات کی معترف America TrumpDaughter IvankaTrump Praised SaudiArabia UAE Women Reforms IvankaTrump POTUS KSAMOFA DXBMediaOffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »