بھارت: کیمیکل فیکٹری میں دھماکا، 13 افراد ہلاک

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی: بھارت کے مغربی علاقے میں ایک کیمیکل فیکٹری میں بم دھماکے سے 13 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ دھماکہ بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر دھولے کے نواح میں ہوا، دھماکے میں 13 افرا

د ہلاک ہونے کے ساتھ 60 کے قریب افراد زخمی ہیں۔

ریسکیو حکام، پولیس اہلکار، فائر بریگیڈ سمیت دیگر بڑی تعداد فیکٹری کے قریب آپریشن میں مصروف ہیں، بم دھماکے والی جگہ پر کالا دھواں آاُٹھا ہوا ہے۔August 31, 2019

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت: کیمیکل فیکٹری میں سلینڈر پھٹنے سے 12 افراد ہلاک - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارت: کیمیکل فیکٹری میں سلینڈر پھٹنے سے 12 افراد ہلاک - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارت : کیمیکل پلانٹ میں دھماکا، 13 ہلاکبھارت : کیمیکل پلانٹ میں دھماکا، 13 افراد ہلاک تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں ہزاروں سرکاری ملازمین کی بھرتیوں کا منصوبہ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

یا ہم ختم ہوجائیں گے یا پھر بھارت کشمیر میں نہیں رہے گا: راجہ فاروق حیدروزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا ہےکہ یا ہم ختم ہوجائیں گے یا بھارت کشمیر میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ہزاروں سرکاری ملازمین کی بھرتیوں کا منصوبہ بنا لیاسرینگر: کشمیریوں کو سات دہائیوں سے حاصل آئینی حق کو ختم کرنے کے بعد بھارت نے مقبوضہ وادی میں ہزاروں کی تعداد میں سرکاری ملازمین کی بھرتیاں کا منصوبہ تیار کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »