بھارت: کیمیکل فیکٹری میں سلینڈر پھٹنے سے 12 افراد ہلاک - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

بھارت: کیمیکل فیکٹری میں سلینڈر پھٹنے سے 12 افراد ہلاک india Maharashtra Blast DawnNews مزید پڑھیں:

بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں کیمیکل فیکٹری میں یکے بعد دیگرے متعدد گیس سلینڈر پھٹنے سے 12 افراد ہلاک جبکہ 58 زخمی ہوگئے۔

حکام کا کہنا تھا کہ سب سے پہلے جو سلینڈر پھٹا اس میں 200 لیٹر کیمیکل موجود تھا جس سے ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں فیکٹری میں کئی مقامات پر آگ پھیل گئی جس کے باعث مزید دھماکے ہوئے۔اس بارے میں ایک سینئر پولیس افسر کا کہنا تھا کہ دھماکے کے وقت فیکٹری میں 100 کے قریب ملازمین موجود تھے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق آخری اطلاعات آنے تک سلینڈر پھٹنے کی وجوہات کا تعین نہیں کیا جاسکا تھا۔

ریاست کے سینئر پولیس افسر نے صحافیوں کو بتایا تھا کہ آتش بازی کا سامان بنانے والی فیکٹری، قالین بنانے کے کاروبار کے آڑ میں چلائی جارہی تھی۔21 نومبر 2018کو بھارتی شہر ناگپور سے 90کلومیٹر دور واقع پلگاؤں میں بھارتی فوج کے مرکزی اسلحہ ڈپو میں آرڈیننس فیکٹری کے آفیشلز شلکھا راؤنڈز کو ناکارہ بنانے کی کوشش کر رہے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یا ہم ختم ہوجائیں گے یا پھر بھارت کشمیر میں نہیں رہے گا: راجہ فاروق حیدریا ہم ختم ہوجائیں گے یا پھر بھارت کشمیر میں نہیں رہے گا: راجہ فاروق حیدر FarooqHaider StandWithKashmir KashmirBleedsForJustice ModiKillingKashmiris pid_gov MoIB_Official RisingKashmir Masood__Khan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں ہزاروں سرکاری ملازمین کی بھرتیوں کا منصوبہ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

یا ہم ختم ہوجائیں گے یا پھر بھارت کشمیر میں نہیں رہے گا: راجہ فاروق حیدروزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا ہےکہ یا ہم ختم ہوجائیں گے یا بھارت کشمیر میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ہزاروں سرکاری ملازمین کی بھرتیوں کا منصوبہ بنا لیاسرینگر: کشمیریوں کو سات دہائیوں سے حاصل آئینی حق کو ختم کرنے کے بعد بھارت نے مقبوضہ وادی میں ہزاروں کی تعداد میں سرکاری ملازمین کی بھرتیاں کا منصوبہ تیار کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ہزاروں سرکاری ملازمین کی بھرتیوں کا منصوبہ بنا لیابھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ہزاروں سرکاری ملازمین کی بھرتیوں کا منصوبہ بنا لیا Read News narendramodi OccipiedKashmir Government employees PMOIndia
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں کارروائی، بھارت عالمی سطح پر خود پھنس گیا، دفترخارجہمقبوضہ کشمیر میں کارروائی، بھارت عالمی سطح پر خود پھنس گیا، دفترخارجہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »