بھارتی اداکارہ کے والد 68 سال کی عمر میں چل بسے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شری کانت لوکھنڈے 12 اگست 2023ء کو جہان فانی سے کوچ کرگئے ہیں تفصیلات جانیے: bollywoodactress DailyJang

بھارتی اداکارہ انکیتا لوکھنڈے کے والد شری کانت لوکھنڈے 68 سال کی عمر میں چل بسے، اُن کی موت کی وجہ تاحال سامنے نہیں آسکی۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق شری کانت لوکھنڈے 12 اگست 2023ء کو جہان فانی سے کوچ کرگئے ہیں، اُن کی آخری رسومات 13 اگست کو صبح 11 بجے ادا کی جائیں گی۔ گزشتہ سال خودکشی کرنے والے بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی سابقہ گرل فرینڈ و اداکارہ انکیتا لوکھنڈے نے سشانت کے ساتھ اپنی پہلی ملاقات کو یاد کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ پہلی ملاقات میں سشانت غصہ ہوگئے تھے۔

38 سالہ اداکارہ انکیتا لوکھنڈے اور اُن کے شوہر وکی جین نے فی الحال اس حوالے سے کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔انٹرٹینمنٹ سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیما حیدر پر بننے والی فلم میں سیما کا کردار کونسی بھارتی اداکارہ نبھائیں گی؟بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ میں بتایا جارہا ہے کہ فلم میں سیما کے کردار کے لیے آڈیشن کیے گئے جس کے بعد ایک اداکارہ کو فائنل کرلیا گیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

زیادتی کی کوشش کا الزام اداکارہ کی عدم دلچسپی پر ملزم رہامعروف اداکارہ صرحا اصغر  کی جانب سے درج کرائے گئے زیادتی کی کوشش کے مقدمے میں اداکارہ کی عدم دلچسپی پر ملزم رہا ہوگیا۔صرحا اصغر نے 2 اگست کو شارع فیصل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تیز آوازیں کس طرح سماعت کو متاثر کرتی ہیں؟یوم آزادی کے موقع پر ملک بھر کے بازاروں میں ملنے والے پلاسٹک کے باجوں کی ایک منفی روایت ہر سال پروان چڑھ رہی ہے جو نہ صرف ایک غیر اخلاقی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا فیصلہ نواز شریف کی چوتھی بار وزیر اعظم بننے کی امیدیں دم توڑ گئیں ؟12:15 PM, 11 Aug, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں قائم سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے ریویو آف ججمنٹ ایکٹ کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

حیدرآباد سے مبینہ اغوا ہوئی لڑکی کراچی سے بازیابکراچی کے علاقے لانڈھی خرم آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے حیدرآباد سے مبینہ طور پر اغواء ہونے والی گیارہ سال کی لڑکی بازیاب کرالی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی کرکٹرز کی شرٹس پر پاکستان کا نام درجایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرے میں دونوں ٹیمیں 2 ستمبر سری لنکا کے پالی کیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں مد مقابل ہوں گی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »